امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

عطر

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

 عطر

۱سوال: عورتوں کا گھر سے باہر عطر لگا کر نکلنا کیسا ہے؟
جواب: اگر دوسروں کی شہوت بھڑکنے کا باعث ہو یا اس نیت سے عطر لگاۓ تو جایز نہیں ہے۔
۲سوال: کیا الکحل والا پرفیوم استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
۳سوال: کیا ڈیوڈرینٹ (deodorant) پاک ہے اور اسے لگانے کے بعد نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
جواب: ہاں پاک ہے اور اس سے لگا کر نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
۴سوال: عورتوں کا عام جگہوں پر عطر لگا کر جانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر شہوت بھڑکانے کا سبب نہ ہو اور اس نیت سے بھی نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک