امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

سحر

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

 سحر

۱سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
۲سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانے میں ۔اگر آیمہ معصومین علیھم السلام سے وارد دعایں لکھتے ہوں۔ کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو حرام ہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک