امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

زیارت

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

زیارت

۱سوال: حیض والی عورتیں امام رضا علیہ السلام کی ضریح سے کس قدر نزدیک ہو سکتی ہیں؟
جواب: رواق اور شبستان تک جانے میں کوئی قباحت نہیں ہے، احتیاط واجب کی بناء پر صرف ضریح والے حصے سے دور رہنا چاہیے۔
۲سوال: امام حسین علیہ السلام کے روضہ میں گنبد کے نیچے کتنے حصے میں نماز پوری پڑھی جا سکتی ہے؟
جواب: ضریح مبارک کے اطراف میں ساڑھے نو ۹/۵ میٹر کے اندر پوری پڑھ سکتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک