امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

زنا

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

زنا

۱سوال: ایک شخص نے ایک ایسی عورت سے شادی کی ہے جس نے زنا کیا تھا، مرد نے یہ جانتے ہوئے بھی اس سے شادی کر لی ہے عورت اپنے ماضی پر شرمندہ ہے، شوہر کا زانی مرد کے سلسلے سے کیا فریضہ ہے؟
جواب: شوہر پر شرعا کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
۲سوال: کیا زبر دستی زنا میں زانی مھر المثل کا ضامن قرار پائے گا؟
جواب: ہاں وہ ضامن ہوگا۔
۳سوال: کیا اجنبی مرد کا نطفہ اجنبی عورت کے رحم میں قرار دینا فی حد نفسہ جایز ہے؟ کیا یہ عمل زنا کے حکم میں نہیں ہے؟
جواب: ایسا کرنا جایز نہیں ہے مگر یہ زنا کے حکم نہیں ہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک