امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

درخت کاری

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

 درخت کاری

۱سوال: کوئی شخص کسی زمین کو اس شرط پر دے کہ وہ اس میں درخت کاری کرے اور پھل آنے کی صورت میں دونوں اس میں شریک ہوں گے کیا یہ صحیح ہے؟
جواب: اس طرح کے معاملات کو مغارسہ کہا جاتا ہے اور یہ جایز ہے اور بہتر یہ ہے کہ صلح کے طور پر معاملہ کیا جائے اس صورت میں زمین کا مالک کہے گا کہ میں تمہارے ساتھ صلح کرتا ہوں کہ تمہارے کام کے مقابلے میں فصل کی اتنی مقدار تمہاری ہوگی۔
۲سوال: مشترک زمین پر اگر شرکاء میں سے کوئی ایک درخت لگاتا ہے تو وہ کس کی ملکیت ہوگی؟
جواب: وہ درخت لگانے والے کی ملکیت ہے لیکن اگر باقی شریک اسے اجازت نہ دیں تو اسے اپنے درخت وہاں سے اکھاڑنے پڑیں گے، اس صورت میں وہ انہیں اجرت لے کر بیچ بھی سکتا ہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک