امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

دوستی و محبت

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

دوستی و محبت

۱سوال: کیا غیر مسلم کے ساتھ دوستی یا محبت کا تبادل جائز ہے جبکہ اگر وہ کافر ہمارا پڑوسی یا شریک عمل ہو یا اس کے ساتھ اس جیسا کوئی تعلق ہو؟
جواب: اگر وہ اپنے قول یا فعل کے ذریعے اسلام یا مسلمین سےعداوت کا اظھار نہ کرتا ہو تو اس سے دوستی و محبت کے تقاضے میں احسان اور نیکی کا تعامل رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ فرمان الٰھی سبحانہ و تعالی ہے : لا یَنھاکم اللہ عن الذین لم یقاتلوکم فی الدین ولم یخرجوکم مِن دیارکم اَن تَبرّوھم و تقسِطوا الیھم اِنّ اللہ یحّب المقسِطین َ .
( اللہ تمہیں اس بات سے روکتا نہیں ہے کے تم ان لوگوں سے جنہوں نے تم سے دین کے لیئے لڑائی نہیں کی اور نہ ہی تمہیں تمہارے وطن سے نکال باہر کیا ، کہ تم ان سے نیکی اور اعتدال سے پیش آو کہ بے شک اللہ اعتدال رکھنے والوں کو پسند کرتا ہے ).

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک