امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

حج ۔ حلق و تقصیر

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

حج ۔ حلق و تقصیر
 
۱سوال: اگر کسی نے اپنے سر میں نقلی بال نکلنے کے لیے آپریشن کروایا ہو اور حج پر گیا ہو جبکہ وہ اس کا پہلا حج بھی ہو تو کیا سر مونڈوانا اس کے لیے واجب ہے؟
جواب: پہلے حج میں سر مونڈوانا احتیاط کی بناء پر ہے، آپ الاعلم فالاعلم کی رعایت کے ساتھ کسی اور مرجع کی طرف رجوع کر سکتے ہیں لیکن اگر کسی نے بال لگوائیں ہوں اور اس کے بال بڑھ نہیں رہے ہوں تو اس کا غسل باطل ہے، اسی طرح اس کے مسح کے بارے میں بھی ہے کہ اگر وہ وضو میں پاک جلد یا طبیعی بال پر مسح نہ کر سکے تو اس کا وضو باطل ہے۔
۲
سوال: اگر حاجی سر مونڈواتے وقت زخمی ہوجائے اور خون نکل آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: اگر اس نے جان بوجھ کر ایسا نہ کیا ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

 

حج ۔ حرم
 
۱سوال: مسجد الحرام اور مسجد نبوی (ص) کے حدود بیان کریں؟
جواب: مسجد الحرام اور مسجد نبوی (ص) کی تمام جدید عمارتیں اس کے حدود میں شامل ہیں۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک