آب کر
آب کر
۱سوال: کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟
جواب: کر وہ پانی ہے جس کا وزن ۳۸۴ لیٹر کے قریب ہوتا ہے۔
۲سوال: آب کر کی وہ چھینٹیں، جو ٹوائلیٹ کے فلیش سے ٹکرا کر پڑتی ہیں نجس ہیں یا پاک؟
جواب: پاک ہیں۔
۳سوال: کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟
جواب: جس منبع سے آرہا ہے اگر وہ کر ہو تو کر کا حکم رکھتا ہے ۔