امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

پلاسٹک سرجری اور پوسٹ مارٹم

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

پلاسٹک سرجری

۱سوال: خوبصورتی کے لیے چہرے یا بدن کے کسی حصے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر حرام لمس اور نظر کا سبب نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

 پوسٹ مارٹم
 
۱سوال: بعض طبی ادارے اور ڈاکٹر مرنے والے کی موت یا قتل کے بارے میں اطلاع حاصل کرنے کی غرض سے اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں، کیا انہیں اس کا حق پہچتا ہے، کس موقع پر یہ عمل جایز نہیں ہے؟
جواب: ولی میت اس سلسلہ میں اجازت دینے کا حق نہیں رکھتا بلکہ اگر ممکن ہو تو اسے پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دینا چاہیے۔

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک