امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

احترام نعمت

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

احترام نعمت

۱سوال: بعض اوقات برتن دھوتے ہوئے چاول وغیرہ کے کچھ دانے گندے پانی کی نالی میں گر جاتے ہیں تو کیا اسکا گناھ ہے اور کیا اس سے اجتناب کرنا واجب ہے ؟ جبکہ اس سے بچنا مشکل ہوتا ہے۔
جواب: اگر اتنی مقدار سے استفادہ کرنا ممکن ہوجیسے کسی جانور کو کھلایا جا سکے، تو اسکو نالی میں پھینکنا جائز نہیں ہاں اگر گندے ہوگئے ہوں یا مقدار بہت ہی کم ہو تو اسے کچرے میں ڈالا جا سکتا ہے جبکہ اس سے عرفا نعمت کی توھین لازم نہ آتی ہو۔
۲سوال: باقی ماندہ روٹی یا چاول وغیرہ کو کچرے میں پھینکنے کا کیا حکم ہے؟جبکہ کچرے میں نجس چیزیں بھی ہوتی ہیں۔
جواب: جب تک کھانے کی باقی ماندہ مقدار سے استفادہ کرنا ممکن ہو چاہے کسی جانور کو کھلانے کیلئے، تو اسے پہنکنا جائز نہیں، بصورت دیگر اسے کچرے میں ڈالا جاسکتا ہے شرط یہ ہے کہ اس سے عرفا نعمت خداوندی کی توھین لازم نہ آتی ہو۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک