امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیرالمؤمنین (ع) اور امام حسین (ع) کی شھادت کی خبر

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

امیرالمؤمنین (ع) اور امام حسین (ع) کی شھادت کی خبر

 

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِیُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَکَمِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ یَحْیَى الصُّوفِیُّ، قَالَا: ثنا عُبَیْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِیلَ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِی بْنِ هَانِی، عَنْ عَلِیٍّ رَضِی اللهُ عَنْهُ قَالَ : لَیُقْتَلَنَّ الْحُسَیْنُ قَتْلًا، وَإِنِّی لَأَعْرِفُ التُّرْبَةَ الَّتِی یُقْتَلُ فِیهَا قَرِیبًا مِنَ النَّهْرَیْنِ.

 

امیر المومنین علیہ السلام سے نقل ہوا ہے : یقینا حسین کو شہید کیا جائے گا ۔

اور نہر کے کنارے  اس مٹی کو اچھی طرح جانتا ہوں  کہ جہاں ان کو شہید کر دیا جائے گا ۔

 اس روایت کی سند معتبر ہے اور  هیثمی نے مجمع الزوائد میں اس روایت کی سند کے معتبر ہونے کو بیان کیا ہے .

 

مصنف ابن ابی شیبة،ج10،ص392،ح31210 ط مکتبة الرشد

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک