امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
حاکم نیشاپوری جو  اہل سنت کے علماء ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں لکھا:
 
« وهم مصعب في الحرف الأخير ، فقد تواترت الأخبار أن فاطمة بنت أسد ولدت أمير المؤمنين علي بن أبي طالب كرم الله وجهه في جوف الكعبة »
 
متواتر روایات میں آیا ہے کہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کعبہ کے اندر فاطمہ بنت اسد سے ہوئی ہے۔
المستدرک علی الصحیحین، ج3 ص550

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک