امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام صادق (علیه السلام) اہل سنت کی نظر میں (۱)

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

امام صادق (علیه السلام) اہل سنت کی نظر میں (۱)

ابن خلکان اہل سنت کے شافعی علماء میں سے ہیں جنہوں نے کتاب وفیات الاعیان میں امام صادق [علیہ السلام] کے بارے میں یوں لکھا:

لقب بالصادق لصدقه في مقالته و فضله أشهر من أن يذكر.

اما صادق [علیہ السلام] اپنی سچ و صداقت کی بناء پر صادق کے لقب سے ملقب ہوئے، آپ کے فضائل اس سے کہیں زیادہ ہیں کہ زبان سے بیان کیا جا سکے۔

وفيات الأعيان ابن خلكان، ج1، ص327

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک