ادیان اور مذاھب
”کون سا فرقہ ، فرقہ ناجیہ( نجات یافتہ)ہے“؟
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد الکریم الحسینی القزوینی
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب" مکہ اور مدینہ منورہ میں مناظرات
”کون سا فرقہ ، فرقہ ناجیہ( نجات یافتہ)ہے“؟
یسوع مسیح یعنی عیسیٰ
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی آزاد
یسوع مسیح جنہیں عیسیٰ بھی کہا جاتا ہے اور دوسری زبانوں میں: عبرانی: יֵשׁוּעַ؛ سریانی: ܝܫܘܥ) مسلمانوں اور مسیحیوں دونوں کے نزدیک نہایت مقدس ہستی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور عیسیٰ کے نام سے پکارتے ہیں۔
مَسِیحِیَّت
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی آزاد
مَسِیحِیَّت ایک تثلیث کا عقیدہ رکھنے والا مذہب ہے، جو یسوع کو مسیح، خدا کا بیٹا اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور روح القدس کو۔ جنہیں بالترتیب باپ، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے۔
عدالت صحابہ کیا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
عدالت صحابہ، اہل سنت کی اکثریت کا نظریہ ہے جس کے تحت وہ پیغمبر اکرمؐ کے تمام اصحاب کو عادل اور اہل بہشت سمجھتے ہیں
شیعہ اہل بیت علیہم السلام کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- حسین غفاری مترجم: محمد علی مقدسی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
پیشگفتار یہ جو کچھ آپ کی نظروں کے سامنے ہیں شیعوں کے اوصاف اور ان کے فرہنگ اور ثقافت کا ایک مختصر مجموعہ ہے جس کو اہل بیت علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں تنظیم اور ترتیب دیا گیا ہے۔
شیعہ آنحضرت(ص) کے اقوال میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اہل بیت حلال مشکلات
رسول خدا(ص) نے شیعوں کے متعلق بارہا گفتگو کی ہے اور ہر مرتبہ ثابت کیا ہے کہ حضرت علی(ع) اور ان کی پیروی کرنے والے ہی کامیاب ہیں چون کہ انھوں نے حق کی پیروی کی ہے اور حق کی مدد کی ہے، باطل سے دور رہے ہیں
شیعہ ! قرآن کریم کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اہل بیت حلّال مشکلات
جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے وہی سب سے بہتر ہیں۔
کیا اسلام پر عمل مشکل ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اہل بیت حلّال مشکلات
یہ وہ دعوی ہے کہ جس کی کوئی بنیاد نہیں اور جو بھی اس طرح کا دعوی کرے وہ یا تو جاہل اور بے وقوف ہے یا اسلام کے متعلق کچھ نہیں جانتا ہے یا پھر اسلام کا دشمن ہے۔ اور لوگوں کو اس سے متنفر کرنا چاہتا ہے۔ اور اس کوشش میں ہےکہ لوگ اپنے دینی احکام سے دست بردار ہوجائیں۔
صحابہ اہل سنت والجماعت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اہل سنت والجماعت صحابہ کی تقدیس و طہارت میں مبالغہ کرتے ہیں اور بلا استثنی سب کو عادل کہتے ہیں اور اس طرح وہ عقل ونقل کے دائرہ سے نکل گئے ہیں چنانچہ وہ ہر اس شخص کی مخالفت کرتے ہیں
صحابہ شیعوں کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
جب ہم غیر جانب دار ہوکر صحابہ کے موضوع پر بحث کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ شیعہ انھیں وہی حیثیت دیتے ہیں جو قرآن و حدیث اور عقل دیتی ہے وہ سب کا کافر نہیں کہتے ہیں جیسا کہ غالی کہتے ہیں اور نہ ہی تمام صحابہ کو عادل تسلیم جیسا کہ اہل سنت والجماعت کا مسلک ہے۔
قرآن و حدیث اہل سنت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
ہم یہ بات بیان کرچکے ہیں کہ شیعہ امامیہ قرآن کو سنت پر مقدم کرتے ہیں اور اسے سنت کا قاضی و حاکم قرار دیتے ہیں لیکن اہل سنت والجماعت اس سلسلہ میں شیعوں کے خلاف ہیں وہ قرآن پر سنت کو مقدم کرتے ہیں اور اسے حاکم و قاضی قرار دیتے ہیں۔
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب (حصہ چہارم)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب (حصہ چہارم)
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب(حصہ سوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
عبدالرحمن بن عوف زمانہ جاہلیت میں ان کا نام عمرو تھا ۔ نبی(ص) نے عبدالرحمن رکھ دی تھا، ان کا تعلق بنی زہرہ سے تھا اور سعد ابن ابی وقاص کے چچا زاد بھائی تھے۔
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
طلحہ بن عبید اللہ : آپ مشہور اور بڑے صحابہ میں سے ایک ہیں اور عمر بن خطاب نے جو خلیفہ کے انتخاب کے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی اس کے ایک رکن بھی تھے۔ اور عمر نے ان ہی کے متعلق فرمایا تھا: اگر یہ خوش ہوں تو مؤمن،غضبناک ہوں تو کافر، ایک روز انسان دوسرے روز شیطان ہیں۔ بزعم اہل سنت والجماعت عشرہ مبشرہ میں آپ بھی شامل ہیں۔
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب(حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اہلِ سنت والجماعت کے ائمہ اور اقطاب ۱: خلیفہ اوّل ابوبکر بن ابی قحافہ ۲: خلیفہ ثانی عمر بن خطاب ۳: خلیفہ ثالث عثمان بن عفان ۴: طلحہ بن عبیداللہ ۵: زبیر بن العوام ۶:سعد بن ابی وقاص ۷: عبدالرحمن بن عوف ۸: ام المؤمنین عائشہ بنتِ ابی بکر ۹: خالد بن ولید ۱۰: ابوہریرہ دوسی ۱۱: عبداللہ بن عمر ۱۲: عبداللہ بن زبیر
اہلِ سنّت کی صلوٰت میں تحریف
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
خدا آپ کو سلامت رکھے اس فصل میں غور فرمائیں تا کہ اہلِ سنت کی خفیہ سازشوں سے آگاہ ہوجائیں اور اس بات کا انکشاف ہو جائے کہ ان کو عترتِ نبی(ص) سے کتنی دشمنی تھی انھوں نے ہر ایک فضیلت میں تحریف کرڈالی۔
خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
وہ چار خلیفہ جو وفاتِ رسول(ص) کے بعد تختِ خلافت پر متمکن ہوئے خلافت کی ترتیب کے لحاظ سے اہلہِ سنت والجماعت انھیں نبی(ص) کے تمام صحابہ سے افضل سمجھتے ہیں۔ جیسا کہ آج اہلِ سنت کی زبان سے ہم سنتے ہیں۔ پہلے بھی ہم اس بات
اہلِ سنَت کے ائمہ کا تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
اہلِ سنت والجماعت فروع دین میں ائمہ اربعہ " ابو حنیفہ، مالک ، شافعی اور احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں۔
سنَی مذاہب کی ترقی کا راز
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
تاریخی کتابوں اور اسلاف کی جمع کردہ چیزوں پر نظر رکھنے والا بغیر شک و تردید کے اس بات کو محسوس کرتا ہے کہ اس زمانہمیں سینوں کے مذاہب اربعہ کی ترقی میں بر سر اقتدار پارٹی کا ہاتھ تھا لہذا اکثر لوگوں نے انھیں قبول کیا کیوں کہ لوگ اپنے بادشاہوں کے دین کو اختیار کرتے ہیں۔