امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاه میں

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاه میں

ابن صباغ مالكی (متوفی 855 ہجری) امام جواد علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں لکھتا ہے :

و إن كان صغير السنّ فهو كبير القدر رفيع الذكر، القائم بالإمامة بعد عليّ بن موسى الرضا»

المالكي، علي بن محمد بن أحمد المالكي المكي المعروف بابن الصباغ (متوفي885هـ)، الفصول المهمة في معرفة الأئمة، ج 2 ص 103 ، تحقيق: سامي الغريري، ناشر: دار الحديث للطباعة والنشر مركز الطباعة والنشر في دار الحديث – قم، الطبعة الأولى: 1422 هـ .

امام جواد اگرچے انکی عمر کم تھی، لیکن مقام و منزلت کے لحاظ سے بہت بزرگ اور مشہور تھے، وہ امام رضا کی شہادت کے بعد مقام و منصب امامت پر فائز ہوئے تھے۔

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک