امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

کہاں تیمم واجب ہوگا

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

﷽ ـ⁣⁣⁣⁣    ـ⁣⁣⁣⁣  # کہاں_تیمم_واجب_ہوگا  
 السلام علیکم حاجی آقا۔ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ تیمم کہاں واجب ہوتا ہے؟
السلام علیکم ،۔ آپ کیسے ہیں، خوش اور صحت مند؟ آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ... سات مواقع ایسےہیں جہاںتیمم واجب ہو جاتا ہے:
  پانی بلکل موجود نہ ہو۔
.   پانی موجود ہو، مگر نمازی کا نہیں ہو۔
.   پانی موجود ہو، مگر نمازی کےلئے اس کا استعمال نقصان دہ ہو۔
.   پانی  موجودہو، مگر اتنا کم ہے کہ اگر وہ پانی وضو یا غسل کے لئے اسے استعمال کریں، تو خود نمازی یا کوئی اور پیاس سے ہلاک یا بیمار ہو جائیں گے یا بہت زیادہ سختی میں پڑھ جائیں گے۔
.  پانی موجود ہو، مگر کیونکہ جسم یا کپڑے نجس ہیں، انہیں پاک کرنے کے لئے اس پانی کا استعمال کرنا ہوگا۔
.   پانی کی فراہمی یا پانی کےاستعمال بہت سخت اورمشکل ہو۔
.   نماز کی ادائیگی کےلئے وقت انتہائی کم ہو، اور اس صورت حال میں وضو کریں تو اس وقت پوری نماز یا کچھ حصہ وقت سے خارج اداء ہوگی


 توضیح‌المسائل مراجع، م۶۶۶ تا ۶۶۸ و ۶۴۸.  آسان زبان میں احکام •—————••������••—————• •—————••������••—————•

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک