امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

میک اپ اور وضو

1 ووٹ دیں 05.0 / 5

 ﷽ ـ   ـ  # پنسل_اور_کاجل
(ریمِل، سُرمِه یا ماسکارا، کاجل، یا کاجل (انگریزی میں: Mascara) پلکوں کو سیاہ کرنے، بڑی یا لمبا کرنے کا ایک کاسمیٹک آلہ ہے)
پنسل اور کاجل:
 یہ الفاظ عموماً میک اپ اور آرٹ کے حوالے سے استعمال ہوتے ہیں، جہاں پنسل کا مطلب ہے ایک لکیر کھینچنے والا آلہ اور کاجل آنکھوں کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
  پنسل_اور_کاجل آنکھ اور ریمل کے ساتھ وضو کرے تو اشکال پیدا ہوتا ہے؟
  تمام مراجع: سنو بیٹی، بنیادی طور پر سُرمِه اور کاجل اور اس جیسی (کاسمیٹک آلےاور)چیزیں، اگر آنکھ کے باہر لگائی جائے اور اس کا کوئی جِرم (crime)( کاسمیٹکس کا جِرم)ہو جو  وضوء کےپانی کو جلد تک پہنچنے سے روکےیا مانع بنے، تو ضروری ہےکہ پہلے اسے صاف کیا جائے؛ مگر جو مقدار آنکھ کے اندر ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
.  نوٹ: جب کوئی میک اپ کے مواد کا جِرم (crime)( کاسمیٹکس کا جِرم) ہٹا لیں، تو اگر صرف اس کا رنگ باقی رہ جائے، تو وضو میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

حوالہ جات:

توضیح المسائل مراجع، م242؛ نورى، توضيح المسائل، م243؛ وحيد، توضيح المسائل، م248؛ دفتر: خامنه‌اى.. 

شرعی احکام سادہ الفاظ میں   @ ihcf.preach@gmail.com

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک