خمس کیوں واجب ہے؟
خمس کیوں واجب ہے؟
امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں
در حقیقت، خمس، ہمارےلئے ایک مدد اور ہمارے دینی اہداف اورمقاصد کے حصول کے لئے ایک مدد ہے
اور ہمارے خاندان اور دوستوں کےلئے مدد
اور ہمارے لئے ان لوگوں کے سامنے عزت برقرار رکھنے کا وسیلہ ہے جن کے طاقت سے ہمیں خوف ہے۔
پس خمس کو ہم سے مت روکو اور حتی المقدور خود کو ہماری دعا سے محروم نہ رکھو؛ کیونکہ خمس کی ادائیگی سے تم ہماری دعا ئے خیرمیں شامل ہو جاؤ گے۔
کیونکہ خمس کا نکالنا تمہارے(سرمایہ) روزی کی چابی ہے
اور تمہارے گناہوں کی پاکیزگی کا سبب
اور تمہارے آخرت میں ضرورت کے وقت تمہارے لئےذخیرہ ہوگا۔
اِنَّ الْخُمْسَ عَوْنُنا عَلى دينِنا وَ عَلى عِيالاتِنا وَ عَلى مَوالينا وَ ما نَبْذُلُهُ وَ نَشْتَرى مِنْ اَعْراضِنا مِمَّن نَخافُ سَطْوَتَهُ فَلاتَزووهُ عَنّا وَ لاتَحْرِموا اَنْفُسَكُم دُعاءَنا ما قَدَرْتُم عَلَيهِ، فَاِنَّ اِخْراجَهُ مِفْتاحُ رِزْقِكُم وَ تَمْحيصُ ذُنوبِكُم وَ ما تَمْهِدونَ لاِنْفُسِكُم لِيَومِ فاقَتِكُم
(کافی، ج ۱ ص ۵۴۷ ح ۲۵)