علم رجال
علی(ع) نے نواصب کے آباء و اجداد کو قتل کیا صرف اسی وجہ سے نواصب کے لئے بغض علی(ع) جائز ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سید محمد سعید طباطبائی
- ذرائع:
- پیشکش موسسہ امام حسین علیہ السلام اقتباس ازکتاب فریقین کے عقائد کا تقابلی جائزہ
۱.ابن حجر فرماتے ہیں انسانی طبیعت کا تقاضا یہ ہے کہ جس سے فائدہ پہونچتا ہے اس سے محبت ہوجاتی ہے اور جس سے نقصان پہنچتا ہے اس سے دشمنی ہوجاتی ہے.
حدیث نبوی(ص) کے بارے میں امیرالمومنین(ع) کا خطبہ
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سعید طباطبائی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب فریقین کے عقائد کا تحلیلی جائزہ
امیرالمومنین(ع) سے پوچھا گیا کہ مولا یہ نئی نئی حدیثوں اور لوگوں کے پاس موجود حدیثوں میں اتنا واضح اختلاف کیسے ہوا؟
راویان حدیث
- شائع
شیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے‘ آپ جوانی میں حضرت عمر کی حکومت کے دوران مدینہ میں داخل ہوئے اور نبی کریم کے اصحاب و انصار سے آشنائی کے بعد حضرت علی کا ساتھ دینے کو انتخاب کیا
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »