علم درایت
نقل حدیث پر پابندی کے نتائج
- شائع
-
- مؤلف:
- غلام محمدکراروی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
جب پیغمبراسلام انسانوں کی ہدایت اوراسلامی معاشرے کی تشکیل میں تئیس سال کی زحمت برداشت کرکے وفات پاگئے توغصب خلافت وفدک، رسول کی بیٹی فاطمہ زہراءسلام اللہ علیہا کی بی حرمتی جیسے بہت ساری انحرافات وجود میں آئے۔
نبی(ص) کی احادیث میں تناقض
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
محقق کو بہت سی ایسی احادیث ملیں گی جو نبی(ص) کی طرف منسوب کی جاتی ہیں در حقیقت انھیں آپ کی وفات کے بعد بعض صحابہ نے گھڑلیا تھا اور لوگوں کو ان کا پابند بنادیا تھا اور زبردستی ان پر عمل کرواتے تھے یہاں تک کہ ان بے چاروں کا یہ اعتقاد بن گیا تھا کہ یہ نبی(ص) افعال اور ان کے اقوال ہیں۔
حدیث قرطاس
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس از کتاب "المیہ جمعرات"
اس واقعہ کی تفصیل بیان کرتے ہوئے اصحاب صحاح اور اصحاب مسانید اور اہل سیر و تاریخ رقم طراز ہیں ۔
حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ سوّم)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید محسن خرازی
ابن حجر کا کھنا ہے کہ بعض سندوں میں ذکر کیا گیا ہے کہ رسول اکرم (ص) نے حدیث ثقلین کو عرفہ میں بیان فرمایا ہے۔ دوسرے طریقے سے روایت کی گئی ہے کہ رسول اکرم (ص) نے اس کو غدیر خم میں بھی بیان فرمایا ہے۔
حدیث ثقلین کی تحقیق (حصّہ دوّم)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید محسن خرازی
حدیث ثقلین کو قطعی اور یقینی طور پر رسول اکرم (ص) نے متعدد مقامات پر مختلف اوقات میں ارشاد فرمایا ھے کہ اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ھے کہ اس کا مقصد عام لوگوں تک اس کو پنچانا اور امت مسلہ پرا تمام حجت کرنا ھے جن مواقع پر آنحضرت نے یہ حدیث بیان فرمائی ھے ان میں سے ایک مقام عرفہ ھے۔
حدیث ثقلین کی تحقیق(اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- سید محسن خرازی
یقیناحدیث ثقلین (جو کہ فریقین کے درمیان مورد ارفاق ھے) نے واضح بیان کے ساتھ یہ بات روشن کردیا ھے کہ نبی گرامی نے اپنی رحلت کے بعد امت اسلامی کو بے سر پرست نھیں چھوڑا اور اسلام و مسلمین کو اپنے حال پر نھیں چھوڑا ھے بلکہ قرآن وعترت کے مقام ومنزلت کو بیان کرتے ہوئے امت مسلمہ پر ان دونوں سے تمسک کو واجب قرار دیا ھے
حدیث غدیر
- شائع
-
- ذرائع:
- بشکریہ شیعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بلا فصل ولایت و خلافت کے لئے ایک روشن دلیل ہے اور محققین اس حدیث کو بہت زیادہ اہمیتدیتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ جو لوگ آپ کی ولایت سے پس و پیش کرتے ہیں؛وہکبھی تو اس حدیث کی سند کوزیر سوال لاتے ہیں اور کبھی سند کو قابل قبولمانتے ہوئے، اس کی دلالت میں تردید کرتے ہیں !
میراث فاطمہ علیہا السلام اور حدیث لا نورث کے بارے میں مختصر تحقیق
- شائع
اولاد کا اپنے والدین سے میراث پانا نہ صرف ادیان الٰہی میں تائید ہے بلکہ یہ بات اسی تھوڑے بہت اختلاف کے ساتھ تمام مکاتب فکر میں موجود ہے چاہے وہ مکاتب فکر ادیان ابراہمی ہوں جیسے یہودیت ، مسیحیت اور اسلام یا غیر ادیان ابراہمی جیسے ھندوازم بلکہ تمام غیر متمدن ملتوں میں بھی یہ بات موجود ہے
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »