شعری مجموعے
اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ علامہ اقبال کی زبانی
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اقبال
اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ علامہ اقبال کی زبانی
اِمامت در کلام علامہ اقبال
- شائع
-
- مؤلف:
- کلام علامہ اقبال
اِمامت در کلام علامہ اقبال تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے
علامہ اقبال کے کچھ اشعار طلوعِ اِسلام
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اقبال
علامہ اقبال کے کچھ اشعار "طلوعِ اِسلام"
شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال کے کچھ اشعار
- شائع
-
- مؤلف:
- شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال
شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔ تیاتر (تھیٹر)
علامہ اقبال کے چند ایک اشعار
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اقبال
اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔ تخلیق
ایک عورت صحیح معنی علامہ اقبال کی زبانی
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اقبال
ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو! عورت کی حفاظت
علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ اقبال
مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔
علامہ اقبال کے چند اشعار
- شائع
-
- مؤلف:
- شاعر مشرق علامہ اقبال
- ذرائع:
- کتاب و دین و ہنر
انسان کی خود شناسی اور خود معرفتی کی اہمیت اور خودی سے نابلد اقوام کے انجام کے سلسلے میں علامہ اقبال کے چند اشعار وضاحت کے ہمراہ۔ سُرود و شعر و سیاست، کتاب و دین و ہنر ۔ ملاحظہ فرمائیں
طلوع شمس امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- کلام: شہید محسن نقوی
- ذرائع:
- از کتاب "فرات فکر"
اے فخر ابن مریم وسلطان فقر ii خو: تیرے کرم کا ابر برستا ہے چار سُو
امام حسین علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- صبا اکبر آبادی
بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود کا پالا ہوا حسین علیہ ii السلام---- انوارِ سرمدی سے اُجالا ہوا حسین علیہ ii السلام
اشعاد در شان حضرت امام حسن علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- محسن نقوی شہید
چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ii ایسا کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں نگیں ii ایسا
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری
- ذرائع:
- تبیان نیٹ
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
- شائع
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو : ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین (ع) (نظم)