امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

عرفان

فطرت کی راہ

فطرت کی راہ

سوال:کیا موجودہ دنیا کے حالات اور روز مرہ حیرت انگیز ترقی کے پیش نظرباور کیاجاسکتا ہے کہ اسلام عالم بشریت کا نظم ونسق چلا کر موجودہ ضرورتوں کو پورا کر سکےگا؟

مزید

خود شناسی(آٹھویں قسط)

خود شناسی(آٹھویں قسط) خدا وندمتعال سورہ شمس میں ١١ قسمیں کھانے کے بعد ’تزکیہ نفس ‘ کو اصل کامیابی قرار دے رہا ہے ۔ مگر تجزیہ نفس یعنی خودشناسی کے بغیر تزکیہ نفس ممکن ہی نہیں جیسے ایک ڈاکٹر انسانی جسم میں موجود اعضائ کے افعال کو جانے بغیر جسمانی امراض کا علاج نہیں کرسکتا اسی طرح نفس کا علاج نفس کو سمجھے بغیر ممکن نہیں۔ واجب کا مقدمہ واجب ہوتا ہے۔

مزید

خود شناسی(پانچویں قسط)

خود شناسی(پانچویں قسط) خداوند تعالی سورہ شمس کی ابتدائی آیات میں ١١قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے : ’’قد افلح من زکّٰیھا‘‘ (کامیاب ہوا وہ شخص جس نے اپنا تزکیہ نفس کیا)

مزید

خود شناسی(چوتھی قسط)

خود شناسی(چوتھی قسط) حدیثِ رسول ہے! اول العلم معرفۃ الجبار و آخر العلم تفویض الامر الیہ ’’علم کی ابتدائ معرفتِ جبار ہے اور علم کی انتہا اپنے تمام امور اس کے سپرد کر دینا ہے۔‘‘

مزید

خود شناسی(تیسری قسط)

خود شناسی(تیسری قسط) خودشناسی کی اہمیت کو جاننے کے بعد آئیے یہ دیکھتے ہیں کہ خودشناسی کے ادراک کے لئے ہمیں کس ماخذ علم کی طرف رخ کرنا ہوگا۔

مزید

خود شناسی(دوسری قسط )

خود شناسی(دوسری قسط ) اپنے آپ کو پہچاننا خود شناسی ہے یعنی اپنی صلاحیتوں ، اپنی ذمہ داری اور اپنے مقام سے آشنائی۔ سائنس اور جدید علوم تمام تر کوششوں کے باوجود انسان کو کچھ نہ دے سکے سوائے تباہی و بربادی اور بے سکونی کے۔

مزید

خود شناسی(پہلی قسط)

خود شناسی(پہلی قسط) خود شناسی کی تعریف ’’انسان کا اپنے مقام ، اپنی صلاحیتوں اور ذمہ داری سے آگاہ ہونا۔‘‘ یعنی۔۔

مزید

اسلامی عرفان اور حکمت

اسلامی عرفان اور حکمت انسان اس دنیا میں فضا کے اندر چھوڑے گئے توپوں کے مانند ھیں کہ جو اپنے اندر پرواز کے لئے چھپی ھوئی توانائیوں کو لامتناھی دنیا میں باھر نکالتے ھیں، لیکن زمین کے لذیذ جاذبے اور کشش انھیں طبیعی دنیا کی پستیوں میں کھینچتے ھیں اور سقوط والخطاط آور حرکت ان کے اندر پیدا کرتے ھیں

مزید

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی (1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و)

مزید

اسلام اورخواھشات کی تسکین

اسلام اورخواھشات کی تسکین دین اسلام نے واقعی، فطری، انفرادی، اجتماعی تمام ضرورتوں اور مصلحتوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے جنسی تسکین کے لئے راستہ معین کیا ہے جس میں بے جا پابندیوں کے نہ خراب اثرات ھیں اور نہ بے قید و شرط آزادی کے تباہ کن نتائج ۔ اسلام نے ایک طرف غیر شادی شدہ رھنے اور معاشرہ سے کنارہ کش رھنے سے منع کیا ہے اور دوسری طرف جنسی تسکین کے لئے شادی کی ترغیب دلائی ہے اور جھاں جنسی کشش کی سر کشی کا خطرہ ھو وھاں شادی کو واجب قرار دیا ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک