معاد
آخرت میں ثواب اور عذاب
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظہ اللہ
- ذرائع:
- پیشکش: امام حسین(ع) فاؤنڈیشن
قارئین محترم: 1-مقالہ حاضر ایک عربی مقالہ کا ترجمہ ہے جسے قابل احترم جناب ڈاکٹرسید خلیل طباطبائی حفظه الله نے (الثواب والعقاب في الآخرة) کے نام سےتحریر کیا تھا ۔ جسے بندہ حقیر نے اردو میں ترجمہ کیا ہے ساتھ ہی بعض جگہوں پر اضافہ اور ترمیم بھی ہوئی ہے۔
قبر کی پہلی رات
- شائع
-
- مؤلف:
- ------ ترجمہ: محمد عیسیٰ روح اللہ
- ذرائع:
- پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن قم
مقدمہ آیات اور روایات کے مطابق قبر وہی برزخ ہے۔ یہ قبر جو کہ ایک گھاٹی اور گھاؤ ہے اور ہمارے مادی بدن کو اس میں رکھا جاتا ہے جب بدن اس میں مستقر ہو جاتا ہے تو اس کا دنیائی نظام سے کوئی رابطہ نہیں رہتا ہے اور ایک نئے نظام کا آغاز ہو جاتا ہے اس کو عالم برزخ کہا جاتا ہے اور قیامت آنے تک پھر انسان کے مادی بدن سے کوئی سر و کار نہیں رہے گا۔ پس اگر قبر کی سختی اور فشار، نکیر و منکر کے سوالات، وحشت قبر جیسی عبارتیں احادیث میں وارد ہوئی ہیں تو ان سب سے مراد وہی عالم برزخ ہے۔
تجسم اعمال
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد رضا کاشفی
- ذرائع:
- shiastudies.com
قیامت كے مسائل میں سے ایك اہم مسئلہ عمل، افكار، اوصاف اور كردار كا مجسم ہونا ہے یہ بات اس وقت سمجھ میں آئے گی جب اس مقدمہ پر غور كریں گے
اصالتِ روح
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد شہید مرتضیٰ مطہری
- ذرائع:
- استاد شہید مرتضیٰ مطہری
بہت سے موضوعات کی خوش نصیبی یہ ہے کہ علماء اور دانشور وں کی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا کے زیر بحث موضوعات میں کچھ ایسے دل کش و خوش نصیب موضوع ہیں جو اہل دانش و بینش کی محفلوں میں بار پاتے اور عالموں کے لبوں تک آتے ہیں۔
موت کے بعد کی زندگی
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ شہید مرتضی مطہری(رح)
- ذرائع:
- اقتباس از ابدی زندگی اور اخروی زندگی
کیا انسان موت کے بعد ایک دم عالم قیامت میں داخل ہو گا اور معاملہ ختم ہو جائے گا یا موت اور قیامت کے مابین ایک خاص عالم کو طے کرے گا اور جب قیامت کبریٰ برپا ہو گی‘ تو عالم قیامت میں داخل ہو گا؟
ضرورت قیامت
- شائع
قرآن مجید نے متعدد آیات میں ضرورت قیامت پر دلائل وبراھین پیش کئے ھیں۔ جن میں سے بعض مختصراًمندرجہ ذیل ھیں:
قیامت: قرآن کے آئینہ میں
- شائع
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام
قیامت اورمعارف وتعلیمات اسلامی میں اس کا مقام
- شائع
اسلام کے اصول عقائد میں سے ایک، قیامت ھے۔ اس اعتقاد کی روسے اس دنیا میں تمام آنے والے اور آکر جانے والے انسان ایک بار پھر واپس آئیں گے۔ یہ تمام کے تمام افراد ایک دوسرے جھان میں دوبارہ زندہ ھو کرعدالت الٰھی میںحاضر ھوں گے جھاںانھیں ان
قیامت
- شائع
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی ہونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی ہونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر دینی دلائل قائم کرے۔