امامت
علم عقائد میں امامیہ اور معتزلہ کا مکتبِ فکر
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد ہادی نبوی-مترجم: دلاور حسین لاکھانی
- ذرائع:
- صراط مستقیم - عقائد امامیہ پر ایک نظر
علم عقائد میں امامیہ اور معتزلہ کا مکتبِ فکر
تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد ہادی نبوی- مترجم: دلاور حسین لاکھانی
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب: صراط مستقیم (عقائد امامیہ پر ایک نظر)
تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی امامت
امام شناسی امام رضا ع کی نگاہ میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید جواد حسینی
- ذرائع:
- امام حسین فاؤنڈیشن شعبہ قم
دیباچہ حضرت ابو الحسن علی بن موسی الرضا علیہ السلام گیارہ ذیعقدہ سنہ 148 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی امام موسی کاظم علیہ السلام تھے اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون تھیں جنہیں ام البنین، نوبیہ اور تکتم کے ناموں سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے بعد امام کاظم علیہ السلا م نے طاہرہ کہا۔
امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر سید خلیل طباطبائی (حفظہ اﷲ) مئوسس امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن)
الف: لغوی تعریف امامت کی لغوی معنی سے پہلے اس کی اصل کو جانیں گے تو امامت سے ولایت عامہ مرادہے جس کا مطلب امارت ، حکومت ،سلطنت اور اقتدار ہے اور لفظ "امام" اسم مصدر ہے اس کا مطلب یہ ہے: کہ جس کی اقتداء اورپیروی کی جائے یا جس کی پیروی اور جس پر عمل کریں جیساکہ ابن منظور( لغت داں) نے لکھاہے: (الإمام كُلّ من أئتم بہ قوم (سواء) كانوا على الصراط المستقيم أو كانوا ضالين۔ قال تعالى: ( يَوْمَ نَدْعُوا كُلّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ) (والجمع أئمة)" امام "وہ ہے کہ قوم اسکی کی پیروی و اقتداء کریں ( چاہیے) وہ صراط مستقیم )سیدھے راستے( پر گامزن ہو یا ضلالت و گمراہی کا شکار ۔
امامت اور حج کا تعلق
- شائع
-
- مؤلف:
- سید جواد ورعی
- ذرائع:
- مترجم : سید قاسم شاہ رضوی پیشکش موسسہ امام حسین علیہ السلام
امامت اور ولایت سے جن امور کا بہت گہرا اور مضبوط تعلق ہے ان میں سے ایک "حج" ہے .حج ایک ایسی عبادت ہے جسکا انفرادی ،اجتماعی ،سیاسی ،اقتصادی ،ثقافتی اور بہت سی جہتوں سے ابتدا آفرینش سے گزشتہ امتوںمیں امامت اور رہبری سے تعلقرہا ہے اورآخری امام و حجت خدا (ع)کے ظہور تک اس سے گہرا تعلق رہے گا۔
عید اور جشن غدیر
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر انصاری
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اسرارغدیر
درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کےلئے عید اور جشن منا نے کا دن ھے اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جا نب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منا نے پر زور دیا گیا ھے
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر انصاری
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اسرار غدیر
ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے
غدیر کے خوبصورت نام
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر:غلام قاسم تسنیمی
نام،آسانی سے ذہن میں جگہ بنالیتے ہیں اور بلند و بالا معانی کو آسانی سے منتقل کرنے میں بہی معاون ثابت ہوتے ہیں-اسی وجہ سے دنوں یا ہفتوں کو نام دینا ایک مثبت یا منفی تبلیغاتی طریقہ ہے-جس کے پیچہے انسانی اقدار کو زندہ کرنے یا پامال کرنے کا مقصد ہوتا ہے-
شیعوں کے ائمہ (ع) کی تعریف
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹرمحمدتیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب شیعہ ہی اہل سنت ہے
شیعہ اہلِ بیت(ع) میں سے بارہ(۱۲) اماموں کی امامت کے قائل ہیں، ان میں سے اوَل علی ابن ابی طالب(ع) پھر ان کے بیٹے حسن(ع) ان کےبعد حسین(ع) اور پھر امام حسین(ع) کی نسل سے نو معصوم امام ہی
امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد محمدیان تبریزی
اس کے باوجود کہ اکثر مسلمان حدیث غدیر کی صحت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرتے ہیں اور غالبا حدیث غدیر کو قطعی اور متواتر سمجھتے ہیں پھر بھی ایک گروہ یہ سوال کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ اگر واقعہ غدیر رونما ہوا اور اتنے کثیر تعداد میں لوگ اس کے شاہد تھے تو پھر کیوں امیر المومنین علی علیہ السلام نے اپنی حقانیت کے اثبات کے لیے اس کے ذریعے احتجاج نہیں کیا؟ اور اس کو دلیل کے طور پیش نہیں کیا؟
تاریخ غدیر کی صحیح تحقیق
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین محمد دشتی
واقعۂ غدیر کی صحیح شناخت حاصل کرنے کا ایک راستہ اس عظیم واقعہ کی تاریخی حوالے سے صحیح تحقیق ہے، دیکھنا یہ چاہیے کہ غدیر کے دن کونسے واقعات اور حادثات رونما ہوئے رسول اکرم [ص] نے کیا کیا؟ اور دشمنوں اور مخالفوں نے کس قسم کا رویّہ اختیار کیا ؟
آیا غدیر کا ہدف امام کاتعین تھا ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین محمد دشتی
واقعہ غدیر کے مقاصد کے اذہان سے پوشیدہ رہنے کی ایک اور افسوسناک وجہ یہ ہے کہ بعض لوگ اپنے قصیدوں یا تقاریر میں یہ کہتے ہیں کہ روز غدیر اسلامی امّت کے لئے امامت کی تعیین کا دن ہے ، روز غدیر ’’ حضرت امیر المؤمنین ۔ ‘‘ کی ولایت کا دن ہے ۔
کیا غدیر کے دن صرف اعلان ولایت کیا گیا؟
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین محمد دشتی ؒ
- ذرائع:
- ماخذ: کتاب منزلت غدیر,
بعض لوگوں نے اپنی تقاریر اور تحریروں میں بغیر کسی تحقیق اور تدبّر کے واقعہ غدیرکے بارے میں لکھا اور کہا کہ ( غدیر کا دن اعلان ولایت کا دن ہے ۔ ) اور اس بات کی اتنی تکرار کی گئی کہ قارئین اور سامعین کے نزدیک یہ بات ایک حقیقت بن گئی اور سب نے اس کو عقیدے کے طور پر قبول کر لیا۔
کیا واقعہ غدیر صرف اعلانِ دوستی کے لئے تھا؟
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام والمسلمین محمد دشتی ؒ
- ذرائع:
- ماخذ: کتاب منزلت غدیر
علماء اہل سنّت نے روزِ غدیر سے لے کر آج تک اس موضوع پر مختلف قسم کے نظریات کا اظہار کیا ہے، بعض نے خاموشی اختیار کی تاکہ اس خاموشی کے ذریعے اس عظیم واقعہ کو بھول اور فراموشی کی وادی میں ڈھکیل دیا جائے، اور یہ حَسین یاد لوگوں کے ذ ہنوں سے محوہو جائے
غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید الف۔ع۔جعفری
- ذرائع:
- ماخذ: مجلہ کوثر شمارہ 25
مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے:ایک حدیث ثقلین [1] کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در واقع پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر خم کے میدان میں حجۃ الوداع سے واپسی پر سوا لاکھ کے مجمع میں ارشاد فرمائی۔
اہل سنت اور واقعہ غدیر
- شائع
-
- مؤلف:
- (الف، ع، جعفری )
- ذرائع:
- منبع: فصلنامہ علوم حدیث
اس مقالہ میں ہماری کوشش یہ ہے کہ اہل سنت و الجماعت کی ان وجوہات کو بیان کریں جن کی بنا پر وہ حدیث غدیر کے امیر المومنین علیہ السلام کی امامت اور بلافصل خلافت پر واضح اور آشکار نص ہونے کو قبول نہیں کرتے۔ اور منصفانہ طور پر یہ فیصلہ کریں کہ آیا یہ حدیث جیسا کہ شیعہ دعویدار ہیں واقعا علی علیہ السلام کی خلافت پر دلالت کرتی ہے یا نہیں؟
امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- مجمع جہانی اہل البیت
”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ میں دعا کریں اورجھوٹوں پرخداکی لعنت کریں“ آیہء شریفہ میں گفتگونجران کے عیسائیوں کے بارے میں ہے کہ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کوخداجانتے تھے اوران کے بغیرباپ کے پیداہونے کی وجہ سے ان کے خدا ہونے کی دلیل تصورکرتے تھے۔اس سے پہلی والی آیت میں ایاہے:
واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
حضور(ص) اپنے آخری اور پہلے ھض سے واپس تشریف لا رہے تھے کہ یکایک وہاں قیام کا عندیہ ظاہر فرما یا جانثاران ِ حضور نے فو را ً وہاں دو درختوں کے درمیان چادر تان دی اور حضو ر(ص) اس کے نیچے تشریف فر ما ہو گئے
ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی
- شائع
-
- مؤلف:
- تمہید و ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی
امام علی(ع) اور ولایت تکوینی امیرالمؤمنین اور آپ (ع) کے معصوم فرزندوں کی ولایت پر بحث ان مباحث میں سے ہے جو ہمیشہ سے متکلمین (علماء علم کلام یا عقائد) کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔
مسئلہ امامت
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی
کیا امت مسلمہ میں اتحاد کی خاطر اس مطلب کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے ؟