توحید
اسلام میں توحیدکی عظمت
- شائع
-
- مؤلف:
- فدا حسین حلیمی(بلتستانی)
- ذرائع:
- پیشکش : امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن
قرآن کریم کی متعدد آیات سے اس نکتہ کی طرف راہنمائی ملتی ہے کہ پرودرگار عالم نے اس کائنات کی ہر چیز کو انسان کے لیے مسخرکیا ہے چنانچہ سورہ جاثیہ کی آیت /١٣ * وَ سَخَّرَ لَكمُ مَّا فىِ السَّمَاوَاتِ وَ مَا فىِ الْأَرْضِ جَمِيعًا مِّنْهُ إِنَّ فىِ ذَالِكَ لاََيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُون (1) ۔ اوراللہ نے تمہارے لئے زمین و آسمان کی تمام چیزوں کو مسخر کردیا ہے بیشک اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
قضاء وقدر الہی(حصہ سوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- عابد حسین حافظی
گزشتہ مطالب میں ہم نے قضاءوقدر اور انسان کے اختیار کے بارے میں کچھ مطالب بیان کیے اور اس نتیجہ پر پہنچے کہ انسان ایک بااختیار مخلوق ہے لیکن ساتھ ساتھ قضاءوقدر کی محددودیتیں بھی ہیں خصوصا جب "قضاءوقدر حتمی " قضاءوقدر مسمی " قضاءوقدر مقطوع ہوں تو وہاں پر تسلیم کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
قضاء وقدر الہی(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- عابد حسین حافظی
گذشتہ بحثوں میں ہم نے قضاءوقدر کے معنی اور مفہوم اور ان کی اقسام کے اوپر بحث کی آج انشاءاللہ قرآن کی نگاہ میں قضاءقدر پر کچھ مطالب بیان کرنے کی کو شش کرینگے
قضاء وقدر الہی(حصہ اول)
- شائع
-
- مؤلف:
- عابد حسین حافظی
قضاء وقدر علم عقائداور علم کلام کے اہم ترین موضوعات میں سے اسی لئے یہ معرکۃ الاراء موضوعات میں سے ہے تو سب سے پہلے ہمیں قضاء وقدر کے معنی اورمفہوم کو سمجھنے کی ضرورت ہے
جبر و اختیار
- شائع
”جبر واختیار“ کا مسئلہ ایک طولانی بحث کا حامل ھے چند صفحات میں اس کو بیان نھیں کیا جاسکتا اور نہ ھی اس کتاب میں اس کی تفصیل بیان ہوسکتی ھے۔
معرفت الٰہی
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد اکرم
- ذرائع:
- بشکریہ باب العلم ڈاٹ کام
لفظ معرفت ’’عرف‘‘ سے مشتق ہے اور لغت میں اس کا معنی ہے ’’کسی چیز کی ذات،آثار اور خصوصیات کے بارے میں علم حاصل کرنا‘‘ (١)جبکہ اصطلاح میں کسی چیز کو اس کے غیر سے ممتاز کردینے کو اس چیز کی معرفت کہا جاتاہے ۔
دیدار خدا کے متعلق بعض مسلمانوں کا عقیدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید مرتضیٰ عسکری رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس از كتاب "دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ"
بعض مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے: اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر خلق کیا۱ اللہ تعالیٰ انگلیاں,۲ ،پنڈلی,۳ اور پاؤں رکھتا ہے۔ وہ قیامت کے دن جہنم کی آگ میں یا جہنم کے اوپر اپنا پاؤں رکھے گا تو جہنم کہے گی بس!،بس!!،بس!!!،
غیر اللہ کا حکم اور غیر اللہ کو پکارنا
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید مرتضیٰ عسکری رحمۃ اللہ علیہ
- ذرائع:
- اقتباس از "دو مکاتب فکر کا تقابلی جائزہ "
محمد بن عبدالوہاب نجدی اپنی کتاب”الاصول الثلاثہ وادلھا“ کے صفحہ ۴ پریوں رقمطراز ہیں: خدا تم پر رحم کرے۔ جان لو کہ تمام مسلمان مردوں اور عورتوں پر ان تین مسائل کا سیکھنا اور ان پر عمل کرنا واجب ہے۔
توحید
- شائع
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں یا عالم بالا ۔
خداشناسی
- شائع
اھمیت شناخت خدا کے عملی، شخصی اور اجتماعی اثرات سے قطع نظر، شناخت خدااورشناخت اسماء وصفات الٰھی سعادت بشر میں نھایت موثر اور بے انتھا اھمیت کی حامل ھے۔ کیونکہ کمال انسان ،خدا کی صحیح شناخت میں مضمر ھے۔ اگر انسان خدا کی شناخت اس طرح حاصل نہ کرے جس طرح حاصل کرنے کا حق ھے توو ہ لاکہ نیک و خیرا عمال نجام دے لے، ھرگز کمال انسانی کے اعلیٰ مراتب تک رسائی حاصل نھیں کرسکتا۔
کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد محدثی
توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار کرنے پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ ان تمام عقائد کا اثر اور نقش مسلمان کی عملی زندگی میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
- شائع
-
- مؤلف:
- شعبہ تحریر و پیشکش تبیان
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم چاہتے ہو کہ اُس شخص کو خلافت دو جو اس بارے میں بالکل بے خبر ہے۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »