احکام فقہی اور توضیح المسائل
آلہ مویسیقی زنجیر زنی، سینہ زنی، شبیہ ذوالجناح ،ماتم مجلس اور جلوس
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ
- ذرائع:
- ویب سائٹ سیستانی
شعائر دینی سے متعلق آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ سوالات اور ان کے جوابات:
ودیعت یا امانت کی تعریف کیا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سہد سیستانی
- ذرائع:
- سیستانی ڈاٹ کام
ودیعت یا امانت کی تعریف کیا ہے؟
کَفّارہ شریعت کی روی سے
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
کَفّارہ شریعت کی روی سے ایک قسم کی سزا ہے جو بعض حرام کاموں کے ارتکاب یا واجبات کے ترک کرنے پر متعلقہ شخص پر لاگو ہوتا ہے
فطرہ کے متعلق سوالات کے جوابات
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ
- ذرائع:
- سیستانی ویب سائٹ
فطرہ کے متعلق آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات
زکوٰۃ فطرہ کے متفرق مسائل
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید سیستانی
- ذرائع:
- توضیح المسائل سید سیستانی
زکوٰۃ فطرہ کے متفرق مسائل
زکوٰۃ فطرہ کامصرف
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید سیستانی
- ذرائع:
- آیت اللہ سید سیستانی کی توضیح المسائل سے ماخوذ
زکوٰۃ فطرہ کامصرف
روزے کے احکام
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی حفظہ اللہ
- ذرائع:
- توضیح المسائل
روزے کے احکام
روزے کے بارے میں ضروری احکام
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتوی کے مطابق
- ذرائع:
- توضیح المسائل
روزے کے بارے میں ضروری احکام۔ آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتوی کے مطابق
حج کی قسمیں
- شائع
-
- مؤلف:
- آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب=مناسکِ حج
(۱۴۳) حج کی تین قسمیں ہیں۔ تمتع، افراد اور قران۔ حج تمتع ان افراد کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ کے درمیان سولہ فرسخ سے زیادہ فاصلہ ہو جبکہ افراد و قران مکہ کے رہنے والوں اور ان لوگوں کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ میں سولہ فرسخ سے کم فاصلہ ہو ۔
مبطلاتِ روزہ
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ سیستانی
- ذرائع:
- توضیح المسائل سے ماخوذ
(۱۵۵۳)آٹھ چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں:
۱)کھانا اور پینا۔
(۲)جما ع کرنا۔
(۳)استمناء ۔ یعنی مرد اپنے ساتھ یا کسی دوسرے سے جماع کے علاوہ کوئی ایسا فعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو۔ عورتوں میں اس کی کیفیت کا تذکرہ مسئلہ ۳۴۵ میں ہو چکا ہے۔
۴)خدا تعالیٰ ، پیغمبر اکرم ﷺ اور ان کے جانشینوں سے احتیاط واجب کی بنا پر کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا۔
۵)غبار حلق تک پہنچانا احتیاط واجب کی بنا پر۔
۶)اذان صبح تک جناب، حیض یا نفاس کی حالت میں باقی رہنا۔
۷)کسی سیال چیز سے حقنہ (انیما) کرنا۔
(۸)قے کرنا۔