امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

(۱)

قال الامام علی النقی علیه السلام :” من هانت علیه نفسه فلا تاٴمن شره“(۱)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔

(۲ )
قال الامام علی النقی علیه السلام:” الدنیا سوق ، ربح فیها قوم و خسر آخرون “(۲)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” دنیا ایک بازار ھے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ھے اور دوسری نقصان“۔

(۳)
قال الامام علی النقی علیه السلام:”من جمع لک و ده و رایه فاجمع له طاعتک “ ( ۳)

ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :
” جو بھی تم سے دوستی کا دم بھرے اور نیک مشورہ دے تم اپنے پورے وجود کے ساتھ اسکی اطاعت کرو “۔
 
حوالہ:

۱۔ تحف العقول ص ۳۶۲
۲۔ تحف العقول ص ۸۸۰
۳۔تحف العقول ص
 
آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک