امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

تحریر: مولانا حسن رضا جلالپوری

 

ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی iiہے
پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی iiہے


قائل ہر ایک صلح کا منکر کوئی iiنہیں
تبلیغ دیں میں کیسی اشاعت حسن (ع) کی iiہے


کرکے صلح حسن (ع) نے کیا معرکہ iiفتح
سب سے سوا جہاں میں شجاعت حسن (ع) کی iiہے


پھیلا ہوا ہے نور یہ کیسا جہان iiمیں
معلوم ہو رہا ہے ولادت امام حسن (ع) کی iiہے


سجدے میں ہیں رسول نواسہ ہے پشت iiپر
معراج کو ہے ناز وہ رفعت حسن (ع) کی iiہے


روکے گا کون جانے سے جنت میں اب iiرضا
کوثر حسن (ع) کے ہاتھ میں جنت حسن (ع) کی ہے

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک