رسول اکرم(صلّی علیہ وآلہ وسلّم)
جنگوں میں پیامبراکرم(ص)کی سیرت
- شائع
-
- مؤلف:
- اعجازحسین نگری
- ذرائع:
- موسسہ امام حسین علیہ السلام
مقدمہ انبیائ علیہم السلام کی بعثت کامقصدتعلیم وتربیت اور بنی نوع انسان کی سعادت کی طررف رہنماِئی کرنا ہے۔خداوندمتعال نے دین اسلام کو اپنی طرف سے واقعی دین (۱) اور پیامبراعظم (ص)کو آخری پیامبر(۲)اورقرآن مجید کو آخری آسمانی کتاب کے طور پر منتخب کیا(۳) اور پیامبر اکرم (ص) کو تمام انسانوں کے لیے نمونہ قرار دیا۔
عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سال
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ہاشم رسول محلاتی :مترجم: محمد علی مقدسی
- ذرائع:
- پیش کش امام حسین فاونڈیشن
اہل تاریخ کے درمیان مشہور ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت عام الفیل میں ہوئی،عام الفیل وہ سال ہے جس میں اصحاب فیل ابرھہ کی سرکردگی میں مکہ پر حملہ آورہوئے اور ابابیل نامی پرندہ کے زریعے سے نابود ہوئے۔
پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت
- شائع
-
- مؤلف:
- فدا حسین حلیمی (بلتستانی)
- ذرائع:
- پیشکش:امام حسین فاؤنڈیشن
آنحضرت (صعلم)کی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہے
مسجد النبی (ص)
- شائع
-
- مؤلف:
- راقم الحروف: سیدبھادرعلی زیدی
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
اس مقدس مسجد میں چند محرابیں موجود ہیں ان میں سے ایک پیامبراکرم ۖ کی روز وشب کی عبادت کے لئے مخصوص تھی اور یہ محراب ''محراب تہجد'' کے نام سے مشہور ہے، یہ محراب حضرت زہرا٭ کی جنوبی دیوار اور باب جبرئیل سے ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
آنچہ خوبان ہمہ دارند تو تنہا داری
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
اللہ تعالٰی نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجے۔ ان میں سے ہر ایک نے الٰہی پیغام کو لوگوں تک پہنچایا اور انھوں نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو صراط مستقیم پر گامزن کرنے کی بھرپور سعی کی۔ البتہ جہاں دوسرے انسانوں سے انبیاء افضل ہیں، وہاں انبیاء میں سے بھی بعض کو بعض پر برتری حاصل ہے۔ اس کے باوجود ان کی مشترک صفات امتیازات کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔ ذیل میں ہم ان میں سے بعض اہم مشترک خصوصیات کی طرف اشارہ کرکے رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعض امتیازات کا تذکرہ کریں گے۔ انبیاء (ع) کی اہم مشترک صفات درج ذیل ہیں:
حضرت محمّد مصطفی ؐرحمت للعالمین ؐ
- شائع
-
- مؤلف:
- مجلہ آئینہ
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب
کلمۂ رحمت اور اسکی مشتقات پورے قرآن میں تقریباً ۳۳۸ مرتبہ ذکر ہوئی ہیں جس میں سے ۷۹ بار کلمہ رحمۃ مستقل طور پر ذکر ہوا ہے اور ۳۶ مرتبہ ضمائر مثلاً رحمتی، رحمتہ،رحمتک،رحمتنا کے ساتھ ذکر ہوا ہے۔
حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم حضرت خاتم الانبیاء (ص)
- شائع
-
- مؤلف:
- آیۃ اللہ مظاہری
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب "اسلام کے محافظ
بسم اﷲ الرحمن الرحيم آپ کا اسم گرامی محمد(ص) مشہور لقب احمد(ص) اور مصطفیٰ اور مشہور کنیت ابوالقاسم ہے۔ جمعہ کے دن صبح کے وقت عام الفیل کے سال سترہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے۔
عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد اصغر عسکری
اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم رکن انبیاء کے معصوم ہونے کا عقیدہ ہے۔ طول تاریخ میں ہمیشہ اس موضوع پر گفتگو وبحث ہو تی رہی ہے
''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید حسین عارف نقوی
مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا
سیرت رسول ۖکا بنیادی ماخذ،قرآن
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدثاقب اکبر
سیرت رسول ۖ کے حوالے سے دنیا کی تقریباً سوزبانوں میں لاکھوں جلدوں پر مشتمل کتب موجود ہیں۔
رسول اﷲ ۖ کی معاشی زندگی پر ایک نظر
- شائع
-
- مؤلف:
- روشن علی
- ذرائع:
- منبع:مجلہ نورمعرفت
رسول اکرم ۖ کی ولادت کے مبارک موقع پر انسانیت کے خزاں رسیدہ گلشن میں ایمان کی بہار آئی ۔ کفر کے ایوانوں میں خاک اڑنے لگی اور ہدایت کے چراغ روشن ہونے لگے ۔
رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید حسنین عباس گردیزی
معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہو تی ہے جس کی پہچان لازمی ہے ۔قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لیے رسول اللہ ۖکو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے ۔ارشاد ہو تا ہے ۔
پیغمبر اکرم ۖ کی حاکمیت از نظر قرآن
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ثمر علی نقوی
اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو انسانی معاشرہ کی فلاح اور اصلا ح کی غرض سے اپنے حبیب حضرت محمد ۖ کے ذریعے نازل کیا ،دین درحقیقت ایسے قوانین کا مجموعہ ہے جو خالق کائنات کی جانب سے انسان کی ہدا یت کے تمام پہلوئوںپر مشتمل ہے
نبی مکرم ۖ حضرت ابو طالبـ کی کفالت میں
- شائع
-
- مؤلف:
- آفتاب حسین جوادی
- ذرائع:
- منبع:مجلہ نورمعرفت
تمام روئے زمین کے قبائل و شعوب میں سے قریش کو ہر لحاظ سے امتیازی حیثیت حاصل ہے
خاتم النبیینۖ ایک نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدمنذر حکیم
خاتم النبیین، سید المرسلین محمدبن عبد اللہ بن عبد المطلب، کی ولادت اپنے والد ماجد کی وفات کے بعد ٧ ١ ربیع الاول ١ عام الفیل میں ہوئی، شیرخوارگی کا زمانہ بنی سعد میں گزرا پھر اپنی عمرکے چوتھے یا پانچویں سال اپنی والدہ کے پاس لوٹے
حقوق النبی ۖ
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر ساجد علی سبحانی
- ذرائع:
- منبع:مجلہ نورمعرفت
رسول مقبول ،حضرت محمد ۖانسانیت کے لیے واحد سہارا ہیں جن کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کو مشعل راہ بنا کر عصر حاضر میں انسان انفرادی اور سماجی مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں
اہل سنّت بھائیوں کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت
- شائع
-
- مؤلف:
- فدا حسین حلیمی ۔ بلتستانی
یہاں ہم اختصار کی بنا پر صرف رسول اکرم ﷺکی سیرت طیبہ سے وحدت کے چند نمونے پیش کرتے ہیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو جائے کہ انھوں نے وحدت کی راہ میں کیا کیا قربانیاں دی ہیں اور ہم جو ان کے نقش قدم پر چلنے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛نے وحدت کی راہ میں کیا قدم اٹھائے ہیں ۔
پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
- شائع
-
- مؤلف:
- رضا رستمی زادہ
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بیان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کی زبان ، روان اور سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لئے کمال ، اصلاح اور فائدہ کا سبب تھی، اور تمام زمانوں میں انسانوں کی راہنمائی اور غافل افراد کو ہوائے نفس سے رہا کرنے کیلئے بہترین راستہ ہے ۔