امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فلسفہ

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 تصور کائنات استاد شہید مرتضیٰ مطہری
2 فطرت استاد شہید مرتضیٰ مطہری

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

محمد حسین درویش:درخواست
2020-06-25 12:36:05

سلام قبلہ کیا حال مجھے بھی استاد عبد الرسول عبودیت صاحب کی کتاب اردو ترجمہ والا بھت اشد ضرورت ھے اسلیے آپ سے گزارش ھے کہ اگر آپ کے پاس وہ کتاب اردو ترجمہ والا موجود ھو تو مجھے ضرور سینڈ کرنا اگر آپ واٹساپ پر سینڈ کرنا چاہتا ھے تو میرا واٹساپ نمبر یہ ھے 03417825564

---

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  استاد عبدالرسول کی مذکورہ کتاب ہماری دسترس میں نہیں ہے 

ہم آپ سے معذرت چاہتے ہیں 

--

ایڈمن

سید میثم ہمدانی:ارسال کتاب
2019-09-18 15:53:46

سلام چند ایک کتابیں اردو زبان میں موجود ہیں ، جن میں سے ایک بندہ حقیر کا ترجمہ ہے حکمت متعالیہ کے خدوخال۔ یہ درحقیقت فلسفہ کے موضوع پر استاد عبدالرسول عبودیت کی کتاب کا ترجمہ ہے، برائے مہربانی اپنا واٹس ایپ نمبر یا ایمیل ارسال کریں تاکہ کتاب کا نسخہ آپکو بھیج سکوں۔ بعنوان صدقہ جاریہ ویب سائٹ پر قرار دے دیں شکریہ

----

وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

آپ کے اس بہترین تجویز اور آفرکی ہم قدردانی کرتے ہیں و تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں 

آپ کتب کو ورڈ یا ان پیج فارمیٹ میں سینڈ فرما سکتے ہیں 

   e mail:  hafezy12@gmail.com

 whatsaap : 0098+9371285642 

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک