امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

فقہ استدلالی

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 خلاصہ دروس کتاب المیراث(اللمعۃ الدمشقیۃ) صابرحسین سراج
2 دروس تمھیدیہ فی الفقہ الاستدلالی ( الصلاة والامر بالمعروف والنہي عن المنكر) آیت اللہ شیخ باقر الایروانی
3 دروس تمھیدیہ فی الفقہ الاستدلالی (كتاب الطهارة) آیت اللہ شیخ باقر الایروانی
4 دروس تمھیدیہ فی الفقہ الاستدلالی (كتاب النکاح) آیت اللہ شیخ باقر الایروانی
5 دروس تمھیدیہ فی الفقہ الاستدلالی(کتاب خمس، زکات اور روزہ) آیت اللہ شیخ باقر الایروانی

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

امیر حمزہ:جستجو ئے کتاب
2022-10-02 23:54:00

اصل الشیعہ واصولھا کا ترجمہ چاہیے کسی کے پا س ہو ازراہِ کرم ارسال فرمادیں جزاک اللہ

---

سلام علیکم برادر عزیز جزاکم اللہ خیرا :

آپ اسی ویب سائٹ کے اس لنک ملاحظہ کیجئےگا کچھ مقالات اور کتابیں موجود ہیں

 

http://alhassanain.org/urdu/?com=book&view=category&id=96&page=0

ثمرین اسدی:دروس تمھیدیہ فی الفقہ الاستدلالی باقر الایروانی
2021-02-16 20:30:06

کا اردو ترجمہ اگر موجود ہے تو مہربانی ہوگی۔۔۔ خدا اپ سب کو جزاے خیر دیں۔۔

---

مذکورہ کتاب کے چند آبواب کا اردو ترجمہ سایٹ پر فقہ لائبریری میں اپلوڈ ہوچکا ہے بعض طلاب دیتی نے تحقیق پایانی کی جگہ ترجمہ پیش کیا تھا لیکن پورے ابواب کا اردو ترجمہ ابھی تک دسترس میں نہیں بلکہ ابھی تک مکمل ترجمہ نہیں ہوآ 

سلامت رہیں 

--

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

رفعت علی خاں:فقہ استدلالی اردو ترجمہ
2021-01-27 13:52:49

kindly send me the book

----

مذکورہ کتاب کے چند آبواب کا اردو ترجمہ سایٹ پر فقہ لائبریری میں اپلوڈ ہوچکا ہے بعض طلاب دیتی نے تحقیق پایانی کی جگہ ترجمہ پیش کیا تھا لیکن پورے ابواب کا اردو ترجمہ ابھی تک دسترس میں نہیں بلکہ ابھی تک مکمل ترجمہ نہیں ہوآ 

سلامت رہیں 

 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

سعديهنديم:الفقه استدلالى
2020-09-23 17:44:15

الطلاق الفقه استدلالى كا تر جمه اردو دركار هى

---

 

مذکورہ کتاب کے چند آبواب کا اردو ترجمہ سایٹ پر فقہ لائبریری میں اپلوڈ ہوچکا ہے بعض طلاب دیتی نے تحقیق پایانی کی جگہ ترجمہ پیش کیا تھا لیکن پورے ابواب کا اردو ترجمہ ابھی تک دسترس میں نہیں بلکہ ابھی تک مکمل ترجمہ نہیں ہوآ 

سلامت رہیں 

 

الحسنین نیٹ ورک ایڈمن

فقہ استدلالی:علم فقہ
2020-05-14 01:03:47

فقہ استدلالی کا اردو ترجمہ درکار ہے اگر کسی عزیز کے پاس ہو تو ارسال کرنے کی زحمت فرمایئں

--

بعض  دروس فی فقہ استلالی ابواب کے ترجمے اسی سائٹ کی فقہ لائبریری میں موجود ہیں مراجعہ فرمائیں 

--

ایڈمن

Zargham haider:عقائد الاماميه ترجمہ اردو مؤلف شیخ محمد مظفر
2019-09-24 07:24:15

مجھے اس کتاب کی سخت ضرورت ہے اگر آپ کے پاس ہو تو بھیج کر ثواب جاریہ حاصل کریں. واسلام. أحقر. ضرغام حیدر.

----

برادر عزیز !

مندرجہ ذیل لینک پر شیخ مظفر کی کتاب مکتب تشیع دریافت فرما ئیں 

http://alhassanain.org/urdu/?com=book&id=335

الحسنین نیٹ ورک اردو ایڈمن

 

Zargham haider:دروس تمہیديه فقہ استدلالی مکمل اردو میں
2019-04-22 19:13:13

میں آپ کا بہت شکر گزار ہونگا آپ سے گزارش ہے کہ ضرور بھیج دیجیۓ

---

برادر جن ابواب کا ترجمہ میسر ہوگا ہم ان شاءاللہ اپلوڈ کرینگے

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک