امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

تفسیر قرآن

# عنوان مؤلف ڈاؤنلوڈ
1 تفسير راهنما (جلدیازدہم)
2 تفسير راہنما (جلداول) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
3 تفسير راہنما (جلدپنجم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
4 تفسير راہنما (جلدچہارم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
5 تفسير راہنما (جلددوم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
6 تفسير راہنما (جلدسوم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
7 تفسير راہنما (جلدششم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
8 آداب واخلاق (تفسیر سورہ حجرات) حجت الاسلام محسن قرائتی
9 البیان فی تفسیر القرآن آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی رح
10 تفسير راهنما (جلددہم)
11 تفسير راہنما (جلدنہم)
12 تفسير راہنما (جلدہشتم)
13 تفسير راہنما (جلدہفتم) آيت الله ہاشمى رفسنجاني
14 تفسیر انوار الحجّت حجة الاسلام والمسلمین سید نیاز حسین نقوی
15 تفسیر سوره حمد محسن علی نجفی
16 تفسیر نمونه جلد(پانزدہم) آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
17 تفسیر نمونه( جلداول) آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
18 تفسیر نمونہ (جلدہفتم)
19 تفسیر نمونہ (جلد پنجم)
20 تفسیر نمونہ (جلدچہارم) آیۃ اللہ ناصر مکارم شیرازی

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

سخاوت عباس:تفسیر نور
2018-08-11 03:29:21

براہ کرم تفسیر نور کی مکمل جلدیں اپلوڈ کر دیں جزاک اللہ

--

برادر عزیز اگر ورڈ فائل ہمیں دستیاب ہوجائے تو ہم فورا اپلوڈ کردینگے 

سلامت رہیں 

الحسنین نیٹ ورک اردو ایڈمن

نسیم عباس نسیمی:تبصرہ
2018-05-20 15:27:21

محترم جناب ماشاء اللہ آپ حضرات نے تفاسیر کو یونیکوڈ میں اپ لوڈ کرکے بہت اچھا کام کیا ہے یقینا اس سے بہت سے لوگ استفادہ کرسکیں گے خاص کر ریسرچ کے معاملے میں بہت آسانی ہوگئی ہے اگر ہو سکے تو تفسیر انوار النجف،تفسیر کوثر اور باقی تفاسیر بھی اپ لوڈ کر دی جائیں ۔آپ کی صحت و سلامتی و حفظ و امان کے لیے دعا گو۔والسلام۔نسیم عباس نسیمی

_____

برادر عزیز سب سے پہلے الحسنین  کو وزٹ فرمانے کے ساتھ تجویز دینے کا شکریہ انشاء اللہ اگر مذکورہ تفاسیر کی ورڈ یا ان پیچ فائلیں میسر ہوجائیں تو ہم ایدیٹ کرکے اپلوڈ کرینگے  خدا وند آپ کو سلامت رکھے 

الحسنین اردو ایڈمن

ظفراقبال:تصحیح کتب فونٹ
2015-12-02 16:09:28

محترم جناب ماشاء اللہ آپ حضرات نے تفاسیر کو یونیکوڈ میں اپ لوڈ کرکے بہت اچھا کام کیا ہے یقینا اس سے بہت سے لوگ استفادہ کرسکیں گے خاص کر ریسرچ کے معاملے میں بہت آسانی ہوگئی ہے جناب عرض ہے کہ تفسیر راہنما جلد چہارم سے آخری جلد تک کا ڈیٹا صحیح نہیں آرہا کیا یہ فونٹ کا مسئلہ ہے یا کوئی اور امید ہے جلد راہنمائی فرمائیں گے۔ جواب کا منتظر ظفراقبال جنجوعہ برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور

---------

محترم ظفر اقبال صاحب

السلام علیکم سب سے پہلے الحسنین نیٹ ورک وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ پھر مذکورہ مشکلات اکثر کتب میں ہیں کیونکہ پہلے سایٹ :www.alhassanain.com/urdu  پر کتابیں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں دستیاب ہیں ان کتب ڈیٹا کو ایک مرتبہ جب نئی ویب سائٹ پر منتقل کیا تو اکثر کتب میں  فاونٹ اور دیگر مسائل سے دوچار ہوئے ہیں ہم انشا اللہ جلد ان نقائص کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں فی الحال آپ پرانی سائٹ پر رجوع فرماسکتے ہیں وہاں پر بہتر طور پر کتب اولیبل ہیں

------

 الحسنین  نیٹ ورک

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک