امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اجارہ (کرایہ) اجرت , احضار روح

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

The Meaning of “Fiqh” in the Qur'an and its Position in Islam - Louay  Fatoohi's Blog

اجارہ (کرایہ)
سوال: مسجد کے سامان کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟  
سوال: گروی سامان لینے والا کیا گروی مال یا سامان کو خود گروی رکھوانے والے کو کرایہ پر دے سکتا ہے؟
جواب:
جو چیز اس کے پاس رکھی گئی ہے وہ اس کا مالک نہیں ہے بلکہ وہ مال یا سامان گروی رکھوانے والے کی ملکیت ہے، اور وہ صرف اس میں گروی رکھنے کی شرطوں کے مطابق تصرف کر سکتا ہے ۔
جواب: مسجد کے استعمال کے لیے کرایہ لینا جایز نہیں ہے، ہاں جو چیز مسجد کے لیے و‎‎‌قف ہے جیسے فرش، چرا‏غ، میک وغیرہ اگر ان چیزوں کا وقف کرنا ایسی چیزوں کو شامل کرتا ہو تو وہاں پر مجلس وغیرہ کرنے کے لیے ان چیزوں کا کرایہ لے سکتا ہے۔
اجرت
سوال: بینک یا کسی ادارہ میں کام کرنے والے کے روزانہ کے کاموں کا ایک حصہ ربا والے قرض یا دوسرے حرام فعل سے مربوط ہو جاتا ہو تو اصل کام اور اس کے لیے اجرت لینے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ربا والے حرام معاملات حرام ہیں اور ان کی اجرت لینا بھی حرام ہے، اور ان معاملات کی اجرت لینے والا اس کا مالک نہیں ہوگا۔
سوال: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟
جواب: نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔

احضار روح
سوال: کیا احضار روح کرنا حرام ہے؟
جواب: اگر کسی ایسے کو ضرر پہنچتا ہو جسے ضرر پہونچانا حرام ہے، تو حرام ہے۔
sistani.org/urdu

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک