امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

محرم الحرام کے چھٹےدن کے کچھ اہم واقعات

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

تقويم و مناسبتهای ماه محرم الحرام | موسسه تحقیقات و نشر معارف اهل البیت  علیهم السلام*������ محرم الحرام کے چھٹےدن کے کچھ اہم واقعات������*
������"۔حضرت یحییٰ علیہ السلام کی شہادت
������"کربلا میں فرات کا پہلا محاصرہ
������"عمر سعد کی امام حسین علیہ السلام سے گفتگو۔
������"واقعہ کربلا کے وقت نہر فرات پر پہلا محاصرہ (٦١ھ)
������"حبیب ابن مظاہر کی بنی اسد امام حسین(ع) سے مدد کی درخواست (٦١ھ)
������"نہج البلاغہ کے مؤلف سید رضی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات(سال 406ھ)
حبیب بن مظاہر اور امام حسینؑ کے لئے لشکر جمع کرنے کی کوشش
کربلا میں دشمن کا لشکر اکٹھا ہونے کے بعد حبیب بن مظاہر اسدی امام(ع( کے مختصر سے لشکر کے پیش نظر، امامؑ کی اجازت سے، بھیس بدل کر قبیلہ بنی اسد پہنچے اور ان سے بنت رسولؐ کے لئے مدد کی دوخواست کی۔
بنی اسد رات کے وقت خیام امامؑ کی جانب رواں دواں تھے کہ عمر بن سعد نے ازرق بن حرب صیداوی کی سرکردگی میں 400 یا 500 سواروں کا ایک دستہ بھیج کر فرات کے کنارے، ان کا راستہ روکا؛ بات جھڑپ شروع ہونے تک پہنچی اور بنی اسد جہاں سے آئے تھے وہیں لوٹ کر چلے گئے؛ چنانچہ حبیب بن مظاہر اکیلے واپس آگئے۔( ابصار العين ص85-78؛ اسدالغابه؛ الاصابه؛ تاريخ طبري؛ رجال کشي ص191)۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک