امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

»لکٹرانک سگریٹ» کےبارے میں سوال

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

»لکٹرانک سگریٹ» کےبارے میں آیت اللہ سیدعلی سیستانی (دام ظلہ) سےسوال اور جواب

۱ سوال: روزے کی حالت میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال کہ بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ واضح رہے کہ اس میں نیکوتین پر مشتمل بخار کوسانس کہ ساتھ کھینچا جاتا ہے ،جیسا کہ اسکی بعض اقسام ایسی بھی ہیں کہ جس میں نیکوتین والے بخار کہ ساتھ ساتھ ایسا مایع بھی ہوتا ہے کہ جوبخار بن کر پھلوں کا ذایقہ دیتا ہے۔
جواب: احتیاط واجب ہے کہ روزے کی حالت میں اسکوترک کیا جائے ، اور اگر ایسا ہو کہ اس بخار کہ اجزاء منہ میں جمع ہوکر حلق میں جاتے ہوں اور اس پرعرف میں پینا صدق آتا ہو، توشرعا اسکو مبطلات روزہ میں شمار کیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک