امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

پانی پینے کہ آداب

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

پانی پینے کہ آداب

۱سوال: کیا پانی پینے کے بھی آداب ہیں؟
جواب: جی ہاں، پانی پینے کیلئے کچھ آداب ہیں وہ یہ کہ
۱۔ پانی چوس کر پیا جائے ، منہ بھر کہ نہ پیا جائے
۲۔ دن کہ وقت کھڑے ہوکر پانی پیا جائے۔
۳۔ پانی پینے سے پہلے بسم للہ اور بعد میں الحمد للہ کہنا۔
۴۔ تین سانسوں میں ٹھر کر پینا ۔
۵۔ پانی کو رغبت ہونے پر لذت کہ ساتھ پیا جائے۔
۶۔ پانی پیتے وقت امام حسین (علیہ السلام ) کو یاد کرنا اور پینے کہ بعد انکے قاتلوں پر لعنت کرنا۔
۷۔ پانی بہت زیادہ مقدار میں نہ پیا جائے۔
۸ ۔ رات کہ وقت کھڑے ہوکر پانی نہ پیا جائے۔
۹۔ برتن کے دہانے یا ٹوٹی ہوئی جگہ سے نہ پیا جائے۔
۱۰۔ مرغن غذا کہ بعد پانی نہ پیا جائے
۱۱۔ بائیں ہاتھ سے پانی نہ پیا جائے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک