امام باقر (علیه السلام) اهل سنت کی نگاه میں3)
امام باقر (علیه السلام) اهل سنت کی نگاه میں3)
اهل سنت کے مشہور تاریخ نگار صلاح الدین صفدی ، امام باقر (علیه السلام) کے بارے میں لکھتا ہے :
وکان احد من جمع العلم و الفقه و الدیانةو الثقة والسؤدد و کان یصلح للخلافة و هو أحد الأئمةالاثنی عشر الذین یعتقد الرافضة عصمتهم؛...
آپ ان لوگوں میں سے ایک تھے کہ جنہوں نے علم ، فقه ، دیانت ، وثاقت و بزرگواری کو اپنے اندر جمع کیا ہوا تھا ، آپ خلافت کی صلاحیت رکھتے تھے ، آپ ان بارہ اماموں میں سے ہیں جنہیں شیعہ رافضی اپنا امام مانتے ہیں اور ان کی عصمت کے قائل ہیں۔
الصفدي، صلاح الدين خليل بن أيبك (متوفى764هـ)، الوافي بالوفيات، ج 4 ص 77 ، تحقيق أحمد الأرناؤوط وتركي مصطفى، ناشر: دار إحياء التراث - بيروت - 1420هـ- 2000م.