امام محمد باقر علیہ السلام اہل سنت کے علماﺀ کی نگاہ میں (۲)
امام محمد باقر علیہ السلام اہل سنت کے علماﺀ کی نگاہ میں (۲)
شمس الدین ذهبی کہ جو اهل سنت کے بڑے علماء میں سے ہیں ۔یہ امام باقر (علیه السلام) کے بارے میں لکھتے ہیں :
ابوجعفر الباقر ،سیّد امام فقیه،یصلح للخلافة؛
ابوجعفر باقر،سردار ،امام،فقیه اور خلافت کے لئے لیاقت اور صلاحیت رکھنے والوں میں سے تھے ۔
سیر اعلام النبلاء،الذهبی،ج13،ص120.