20جمادی الثانی یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور یوم تأسیس معهد الإمامين الحسنين (ع)
سید السادات کے سردارحضرت سید الشہداء علیہ السلام کے خادموں کو سيدة نساءالعالمين، الطاهرة الراضية المرضية أم أبيها مولاتنا الزهراء الزكية عليها الآلاف السلام والتحية کی *ولادت باسعادت اور معهد الإمامين الحسنين (ع) لإعداد الخطباء والمبلغين کے یوم تأسیس کے پرمسرت موقع پر* بالاخص اس ادارہ کےمؤسس وبانی، فاضل محترم جناب ڈاکٹرسید خلیل الطباطبائی (دام ظله)، اور آپ تمام اساتذہ کرام، طلبہ کرام اور تمام مؤمنین کی خدمت میں ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ پروردگار عالم سے دعاء ہے کہ یہ خدمت ہماری نسل میں باقی رہےاور قبول فرمائے آمین۔
الحمدللہ آج ۲۰ جمادی الثانی سن ۱۴۴۶ ہجری بمطابق 22 دسمبر 2024 روز ولادت باسعادت حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے دن ، معهد الإمامين الحسنين (ع) لإعداد الخطباء والمبلغين(اردو سکشن) کی تأسیس عمل آیا۔
حضرت زہراء علیہ السلام کے خادمین کا خادم ایڈمن، ادارہ: شبكة الامامين الحسنين (ع) للتراث والفكر الإسلامي
اردو سکشن کی کچھ تصویریں