کیا «ربیبه» محرم ہے
� ﷽
� #ربیبه
رَبِیبَہ" یعنی سوتیلی بیٹی یا پالی ہوئی لڑکی
❓ کیا «ربیبه» محرم ہے؟
� تمام مراجع کے فتاوی: ہاں: «ربیبه» محرم ہے
✍️ اگر کوئی مرد کسی عورت سے شادی کرے جو پہلے سے ایک بیٹی رکھتی ہو(یعنی سوتیلی بیٹی یا پالی ہوئی لڑکی)، تو اس بیٹی کو «ربیبه» کہا جاتا ہے۔ یہ لڑکی اپنی ماں کے نئے شوہر کے لئے محرم ہے۔
� البتہ یہ اس صورت میں ہے کہ نئے شوہر نے اس کی ماں کے ساتھ نزدیکی کی ہو، ورنہ صرف عقد اور نامزدی سے محرم نہیں ہوں گے۔
✍️ اسی طرح اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دے، اور یہ عورت کسی اور مرد سے شادی کرکے بیٹی رکھ لے، تو اس بیٹی کو بھی ربیبه کہا جاتا ہے۔ یہ عورت بھی اپنے پہلے شوہر کے لئے محرم ہوتی ہے۔
�توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۸۶
⬅️ احکام سادہ زبان میں�