مفاھیم قرآن
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(دوم)
- شائع
![قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(دوم) قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(دوم)](images/def.jpg)
اس میں شک نھیں کہ انبیاء علیھم السلام کو اپنے خدا کے ساتھ ربط ثابت کرنے کے لئے معجزے کی ضرورت ھے ، ورنہ ھر شخص پیغمبر ی کا دعویٰ کرسکتا ھے اس بناء پر سچے انبیاء علیھم السلام کا جھوٹوں سے امتیاز معجزے کے علاوہ نھیں ہوسکتا،
قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے
- شائع
-
- مؤلف:
- شہید ڈاکٹر محمد جواد باہنر
- ذرائع:
- مترجم: سید احتشام عباس زیدی (تنظیم و پیشکش گروہ ترجمہ سایٹ صادقین)
اس بحث کے دوران ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ قرآن انبیاء الہٰی کا تعارف کس طرح کراتا ہے اور ان کے لئے کن صفات و خصوصیات کا ذکر کرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ کرتے ہیں۔
قیامت: قرآن کے آئینہ میں
- شائع
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام
امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- شائع
قارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔
امام عصر کی معرفت قرآن مجید کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید قمر غازی زیدی
اصول دین و مذہب میں عقیدہ امامت ہر شخص کے لئے اسی طرح ضروری ہے جس طرح توحید، عدل، نبوت اور قیامت یعنی اگر کوئی شخص اللہ کی وحدانیت و عدالت کا قائل ہے تو اس کے لئے عقیدہ امامت پر ایمان تکھنا بھی ضروری ہوجاتا ہے