تجویداورقراءت
قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- اسلام کیوسٹ
قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
اعراب و اعجام قرآن
- شائع
رمضان کا مہینہ اپنے دامن میں رحمتوں کو سمیٹے آگیا،یہ برکتوں کا مہینہ ہے ،اسی مہینہ میں قرآن نازل ہوا ؛شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔ ہاں دوستو !ہر چیز کے لئے بہار ہے اور بہار قرآن رمضان ہے ؛
قراء سبعہ اور ان کی خصوصیات
- شائع
علم قراٴت قرآن علوم اسلامی میں سے قدیم ترین علم ہے۔ اس علم کی پےدائش نزول قرآن کےساتھ ہوئی ۔ نزول قرآن کاوقت قراٴت میں کوئی اختلاف موجود نہیں تھا۔ یہ اختلاف راویوں کے اجتہاد کے سبب پیدا ہوا۔ امام باعقر علیہ السلام فرماتے ہیں ,, القرآن واحد نزل من واحد ولکن الاختلاف یجیٴ من قبل الرواة“ قرآن ایک ہے اور ایک خدا کی طرف سے ناز ل ہوا ہے لیکن اختلاف قراٴت، راویوں کی طرف سے ہے۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »