صدقہ کی پانچ اقسام
* صدقہ کی پانچ اقسام *
مولا علی علیہ السلام سے روایت ہے صدقہ کی پانچ اقسام ہوتی ہیں۔
1-ایک درھم
ثواب دس گنا
صحیح الجسم مومن کو صدقہ دینا۔
2-ایک درھم
ثواب ستر گنا
محتاج مومن کو صدقہ دینا۔
3-ایک درھم
ثواب سات سو گنا
محتاج رشتے دار کو صدقہ دینا۔
4-ایک درھم
ثواب سات ھزار گنا
والدین کو صدقہ دینا۔
5- ایک درھم
ثواب ایک لاکھ گنا
طالب علم کو صدقہ دینا
* امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ صدقہ دینے کے فواٸد میں سے چند ایک یہ ہیں۔۔۔
1= صدقے سے ناداری (تنگی حالی) دور ہوتی ہے۔
2= صدقہ دینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
3= صدقہ دینے سے ستر قسم کی بے آبرو موت دور ہوتی ہے۔
* امام صادق علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے۔۔۔
بیماریوں کو صدقہ سے اور مصاٸب کو دعا سے دور کرو رزق میں صدقہ سے وسعت ہوتی ہے۔
( انوار خمسہ ص ٣١١)
التماس دعا
*اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج*
✨*❤️
➖♻️➖
*اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم*

