امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

پیچھے سے جماع کرنا

1 ووٹ دیں 05.0 / 5

پیچھے سے جماع کرنا
سوال نمبر٣٨٩: جن ایام میں عورت حائض ہو پیچھے سے جماع کرنے کا کیا حکم ہے ؟
امام خمینی ،آیةاللہ خامنہ ای، آیةاللہ صافی ، آیةاللہ مکارم اورآیةاللہ نوری: بہت زیادہ مکروہ ہے ( شدیدا مکرہ ہے) ۔(1)
آیةاللہ سیستانی اور آیةاللہ فاضل :اگربیوی راضی ہو تو شدیدا مکروہ ہے اور اگر راضی نہ ہو تو احتیاط واجب کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔ (2)
آیةاللہ بہجت ،آیةاللہ تبریزی اورآیةاللہ وحید : احتیاط واجب کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔ (3)


1۔ آیت الله نوری، توضیح المسائل،م۴۵۲؛امام و صافی، توضیح المسائل مراجع، م۴۵۰؛ مكارم، تعلیقات علی العروة، احكام الحیص، السابع و خامنه‌ای، استفتاءات،س۴۲۵۔
2۔ آیت الله فاضل، تعلیقات علی العروة، احكام الحیص، السابع؛ سیستانی، توضیح المسائل مراجع، م۴۵۰۔
3۔ آیت الله وحید، منهاج الصالحین، ج۲،م۲۲۸؛ بهجت، وسیلة النجاة، ج۱،م۲۴۸، تبریزی، منهاج الصالحین، ج۱،‌م۲۲۸۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک