امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ہمبستری اورماہواری کے ایام

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

ہمبستری 
سوال نمبر٣٨٧: ہمبستری کے سلسلہ میں بیوی کس حد تک خود کوشوہر کے حوالہ کرے؟
تمام مراجع :اگر کوئی عذر شرعی نہ ہو ( جیسے حیض یا بدن کو نقصان پہنچنے وغیرہ) اور شوہرجب چاہے تو اسے چاہیے کہ خود کو اس کے حوالہ کرے۔ (۱)


ماہواری کے ایام
سوال نمبر٣٨٨: کیا ماہواری کے ایام میں میاں اور بیوی، ہمبستری کے علاوہ دیگر ازدواجی لذتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟
تمام مراجع :ہاں ،جائز ہے۔ لیکن ناف سے لے کر زانو تک کے حصہ سے لذت حاصل کرنا مکروہ ہے مگر یہ کہ کپڑے کے اوپر سے ہو۔ (۲)


1 ۔ امام، استفتاءات، ج۳،احكام نفقه،س۲۵؛توضیح المسائل مراجع، م۲۴۱۲؛وحید،توضیح المسائل، م۲۴۷۶؛نوری،توضیح المسائل،م۲۴۰۸ و دفتر: خامنه‌ای۔
۲۔ العروةالوثقی،احكام الحیض،السابع۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک