اسلامی شخصیتیں
ابو سعید خُدری
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی شیعہ

ابو سعید خُدری سعد بن مالک بن سنان (متوفی 74 ھ/612/613 ء) ابو سعید خُدری کے نام سے مشہور، رسول خدا (ص) و امام علی (ع) کے معروف صحابی اور راوی احادیث ہیں۔
صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) زبیر بن عوام
- شائع
-
- ذرائع:
- سائٹ دانشکدہ
زُبیر بن عَوّام بن خُوَیلَد رسول خداؐ کے صحابہ اور ام المؤمنین حضرت خدیجہ کے بھتیجے تھے جنہوں نے 8 یا 15 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا اور ہمیشہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ رہے۔ حضرت محمدؐ کی رحلت کے بعد انہوں نے سقیفہ میں انجام پانے والی بیعت کو قبول نہیں کیا اور حضرت علیؑ کی خلافت کے دفاع میں عمر بن خطاب سے مناظرہ کیا۔
صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) طلحہ بن عبیداللہ
- شائع
-
- ذرائع:
- سائٹ دانشکدہ
طلحہ بن عبیداللہ پیغمبر(ص) کا صحابی، اور اوائل مسلمین، ابوبکر بن ابو قحافہ پہلے خلیفہ کے چچا کا بیٹا تھا جو کہ صدر اسلام کی جنگوں میں بھی حاضر ہوا اور اپنے جوہر دکھائے. پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد طلحہ نے پہلے خلیفہ کے ساتھ اس کے کاموں میں مدد کرنا شروع کر دی. طلحہ دوسرے خلیفہ کی طرف سے تیسرے خلیفہ کو معین کرنے کے لئے چھ افراد پر مشتمل ایک گروہ میں شامل کیا گیا
صحابی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) ابو رافع
- شائع
-
- ذرائع:
- سائٹ دانشکدہ
ابو رافع (متوفی بعد از 40 ھ) معروف صحابی، خاندان آل ابی رافع کے بزرگ اور پیغمبرؐ کے آزاد کردہ تھے۔ امام علیؑ کی حکومت کے دوران کوفہ میں بیت المال کے خزانہ دار مقرر ہوئے۔
حضرت خدیجہ(س) رسول(ص) کی اولین زوجہ اور حضرت زہراء(س)کی مادر گرامی
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: رضوان نقوی
- ذرائع:
- خبررساں ادارہ تسنیم
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون
- شائع
-
- مؤلف:
- نصیر حسین بشیری
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون
حضرت خدیجہ(س)کا اسلام کی دفاع میں رسول(س)کی مدد
- شائع
-
- ذرائع:
- ماخوذ از دفاع نیوز ایجنسی
ام المؤمنین حضرت خدیجہ نے اسلام کے فروغ میں پیغمبر اسلام (ص) کا بھر پور ساتھ دیا
حضرت علیاکبرعلیہالسلام کی عمر کے بارے میں صحیح نظریہ کیا ہے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- ترجمہ: یوسف حسین عاقلی
- ذرائع:
- ماخوذ ا سایٹ مرکز ملی پاسخ گوئی بہ سوالات دینی
حضرت علیاکبرعلیہالسلام کی عمر کے بارے میں صحیح نظریہ کیا ہے؟
ولادت ہمشکل پیغمبر، محمد ثانی، شہزادہ حضرت علی اکبر علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- ولیعصر سائٹ
ولادت ہمشکل پیغمبر، محمد ثانی، شہزادہ حضرت علی اکبر علیہ السلام
حضرت عباس علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
حضرت عباس علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی
ملائکہ کے معنی،خصوصیات،مقام و مراتب اور صفات
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی فقہ سے ماخوذ
فرشتے کے معنی،خصوصیات،مقام و مراتب اور صفات