امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

اخلاقی مقالے

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

مزید

تجارتی شادیاں

تجارتی شادیاں تجارتی شادیاں

مزید

باغی عشق

باغی عشق باغی عشق

مزید

امام صادق عليه السلام كا بدزبان شخص سے قطع رابطہ

امام صادق عليه السلام كا بدزبان شخص سے قطع رابطہ امام صادق عليه السلام كا بدزبان شخص سے قطع رابطہ

مزید

آداب مباشرت

آداب مباشرت آداب مباشرت

مزید

سیرت نبویؐ کے تناظر میں جاہل معاشرے کا اسلامی معاشرے کی جانب ارتقاء

سیرت نبویؐ کے تناظر میں جاہل معاشرے کا اسلامی معاشرے کی جانب ارتقاء سیرت نبویؐ کے تناظر میں جاہل معاشرے کا اسلامی معاشرے کی جانب ارتقاء

مزید

اخوت کے آداب

اخوت کے آداب اخوت کے آداب

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے اوصاف و کمالات

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے اوصاف و کمالات مجلس بعنوان” حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے اوصاف و کمالات”

مزید

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے فضائل و مناقب کی ایک جھلک

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے فضائل و مناقب کی ایک جھلک حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے فضائل و مناقب کی ایک جھلک

مزید

مثبت اور منفی صفات نہج البلاغہ کی روشنی میں

مثبت اور منفی صفات نہج البلاغہ کی روشنی میں کسی بھی شخصیت کو جاننے، پہچاننے اور اس کی معرفت کا ایک راستہ اس کی گفتار ہے، انسان کی باتیں اس کی شخصیت کا آئینہ ہوا کرتی ہیں۔ اب جس قدر اس کی باتیں گہری، عمیق، حکمت آمیز، حقائق سے مزین اور معارف کی ترجمان ہونگیں اس قدر اس کے علم، اخلاق کا قد بلند ہو گا۔

مزید

ا سلامی معاشرہ کی اخلاقی اور سیاسی خصوصیات

ا سلامی معاشرہ کی اخلاقی اور سیاسی خصوصیات اسلامی در کار معاشرہ کی سیاسی خصوصیات کا استنباط اور استخراج کئي اور قسم ، قسم کے شیوؤں اور طریقوں سے کیا جاسکتا ہے شاید نہج البلاغہ اور مسلمان دانشوروں کی طرف رجوع کرناہی بہترین اور برجستہ ترین شیوہ ہو۔

مزید

معصومین (ع) کے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں

معصومین (ع) کے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومین علیہم اسلام اخلاق حسنہ کی اعلی ترین مثالیں ہیں اور یہ بے مثال "" حُسن خلق ""ان کے کردار اور گفتار سے عیاں تھا_ ان ہی عظیم شخصیتوں کے ارشادات کی روشنی میں ہم ""حُسن خلق"" کے اعلی درجہ پر فائز ہو سکتے ہیں_

مزید

مکروفریب

مکروفریب  وہ گناہِ کبیرہ جس کے لیے جہنم کا وعدہ کیا گیا ہے مکر اور غدر یعنی وعدہ خلافی اور دھوکا دینا ہے۔ چنانچہ روایات میں ان تینوں کی سزا آتشِ دوزخ بتائی گئی ہے۔ اصول کافی کی کتاب ایمان وکفر کے باب مکرو غدروخدیعہ میں اس مضمون سے متعلق چھ حدیثیں بیان کی گئی ہیں جن میں سے دو بطور نمونہ یہاں پیش کی جاتی ہیں:

مزید

توبہ نصوح

توبہ نصوح کوئی بھی ماں نے اپنے بیٹے کو گناھگار پیدا نھیں کرتی، رحم مادر سے کوئی بچہ بھی عاصی او رخطاکار پیدا نھیںھوتا۔جب بچہ اس دنیا میں قدم رکھتا ھے تو علم و دانش اورفکر و نظر سے خالی ھوتا ھے، اور اپنے اطراف میں ھونے والے واقعات سے بالکل بے خبر رھتا ھے

مزید

کفرانِ نعمت

کفرانِ نعمت کفرانِ نعمت (احسانِ فراموشی) گناہِ کبیرہ ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اس کے لیے عذاب کا وعدہ کیا گیا ہے اور اسے چند مقامات پر کفر بھی کہا گیا ہے اور اسے پچھلی قوموں پر عذاب نازل ہونے کا سبب بھی بتایا گیا ہے۔

مزید

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ

گناہوں سے آلودہ معاشر ہ گناہوں سے آلودہ معاشر ہ یہ ایک مسلم حقیقت ہیکہ ہمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلا ہو کر مفاسد کے بحربے پایاں میں غوطہ زن ہے مادی زندگی کے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ہے اسی اعتبار سے معاشرہ اخلاقی فضائل میں پیچھے ہٹ چکا ہے

مزید

مساوات کا عملی درس

مساوات کا عملی درس آج دنیاکاسب سے بڑ امسئلہ قوم وملت کے رہبروں اور قائدوں کاصحیح معیار پر پورانہ اترنا ہے ۔ دنیا کے سیاست مدار عوام کو اپنا طرفداربنانے کے لئے خوشنما اوردل پذیرنعروں کا سہارا لیتے ہیں اوربیچارے سادہ لوح انسان فریبی اورڈھونگی رہنماؤں کے ڈھکوسلوں پربھروسہ کر کے ان کے لئے حکومت کے وسائل فراہم کر دیتے ہیں

مزید

جنسی اخلاق کا مغرب میں تصور

جنسی اخلاق کا مغرب میں تصور جنسی اخلاق دراصل عام اخلاق ہی کا ایک حصہ ہے۔ یہ ان انسانی عادات‘ جذبات اور رجحانات پر مشتمل ہوتا ہے جن کا تعلق جنسی خواہشات سے ہو۔

مزید

بے فائدہ آرزو

بے فائدہ آرزو انتظار امام زمانہبعض لوگ یہ گمان رکھتے ہیں کہ فقط اہل بیت پر عقیدہ اور امام زمانہ کی محبت کافی ہے ان لوگوں کے خیال کے مطابق انہیں اپنے گناہوں کے مد مقابل عذاب نہ ہوگا،اس قسم غلط خیال اور گمان کو قرآن اور روایات میں رد کیا گیا ہے اور ایسے گمان کو تمنی کاذب یا امید کاذب کا نام دیا گیا ہے –

مزید

زہد؛ سیدالزہاد کی نظر میں

زہد؛ سیدالزہاد کی نظر میں بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاوالسلام علی رسول اللہ و آلہ الطاھرین لا سیما سیدالزہّاد علی بن ابی طالب ’’روحی لہ الفدائ‘‘ واللعن الدائم علی اعدائھم اجمعین

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک