فقہ استدلالی
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
- شائع
-
- ذرائع:
- اسلام کیوئسٹ
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
کیا عورت مرد کی طرف سے مباشرت کی خواہش کا انکار کرسکتی ہے؟
- شائع
-
- ذرائع:
- islamquest.net
کیا عورت مرد کی طرف سے مباشرت کی خواہش کا انکار کرسکتی ہے؟
نشوز کا کیا معنی ہے، اور ناشزہ کون ہے؟
- شائع
-
- ذرائع:
- www.islam4u.com
نشوز کا کیا معنی ہے، اور ناشزہ کون ہے؟
مرد کا عورت پر وراثت میں برتری کیوں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- الشيخ محمّد صنقور ترجمہ: یوسف حسین عاقلی
- ذرائع:
- ماخذ: شیخ محمد صنقور (حفظہ اللہ) کی ویب سائٹ
مرد کا عورت پر وراثت میں برتری کیوں؟
نماز میں "آمین" کہنے کا فقہی مسئلہ، ایک تحقیقی جائزہ
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام شیخ عبد الامیر سلطانی ۔ تحقیقی کمیٹی- مترجم : حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی
- ذرائع:
- کتاب:نماز "میں" آمین کہنے کا فقہی مسئلہ
نماز میں "آمین" کہنے کا فقہی مسئلہ، ایک تحقیقی جائزہ
نماز میں"آمین" کہنے کے بارے میں صحاح کی روایات
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام شیخ عبد الامیر سلطانی ۔ تحقیقی کمیٹی-مترجم:حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی
- ذرائع:
- کتاب: نماز میں آمین کہنے کے مسئلے میں
نماز میں"آمین" کہنے کے بارے میں صحاح کی روایات
نمازمیں’’آمین‘‘ کہنے کے مسئلے میں علمائے اہل سنت کا موقف
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام شیخ عبد الامیر سلطانی ۔ تحقیقی کمیٹی- مترجم : حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی
- ذرائع:
- کتاب:نماز "میں" آمین کہنے کا فقہی مسئلہ
نمازمیں’’آمین‘‘ کہنے کے مسئلے میں علمائے اہل سنت کا موقف
نماز میں آمین کہنے کے مسئلے میں علمائے امامیہ کا موقف
- شائع
-
- مؤلف:
- حجۃ الاسلام شیخ عبد الامیر سلطانی ۔ تحقیقی کمیٹی- مترجم : حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی
- ذرائع:
- کتاب:نماز "میں" آمین کہنے کا فقہی مسئلہ
نماز میں آمین کہنے کے مسئلے میں علمائے امامیہ کا موقف
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)پہلی قسط-
- شائع
-
- مؤلف:
- تالیف : تحقیقی کمیٹی
- ذرائع:
- ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی
عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام کی رکاب میں (۲۱)
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)پہلی قسط-
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-دوسری قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- تالیف : تحقیقی کمیٹ
- ذرائع:
- ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی
عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام کی رکاب میں (۲۱)
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-دوسری قسط
تالیف : تحقیقی کمیٹی ، ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی
دوسری قسط-
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)-تیسری قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- تالیف : تحقیقی کمیٹی
- ذرائع:
- ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی
عالمی مجلس اہل بیت ,اہل بیت علیہم السلام کی رکاب میں (۲۱)
نماز میں ہاتھ باندھنے کا شرعی مسئلہ (ایک تحقیقی جائزہ)
تالیف : تحقیقی کمیٹی ، ترجمہ: شیخ محمد علی توحیدی
تیسری قسط-
ہاتھ باندھنےکا مسئلہ مکتب اہل بیت کی نظر میں
تقلید
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب"حکم اذاں"
شیعہ کہتے ہیں کہ فروع دین شریعت کے وہ احکام ہیں جن کا تعلق ان اعمال سے ہے جو عبادت میں جیسے : نماز ، روزہ ، زکات اور حج وغیرہ ۔
تقلید کیا ھے
- شائع
س ۱: تقلید کیا ھے؟ جواب: دلیل طلب کئے بغیر کسی کا قول قبول کرنا تقلید ھے۔
جس طرح بیمار اپنے طبیب کے دستور کی پیروی اور اسی کے مطابق عمل کرتا ھے۔
تعدّد ازواج
- شائع
نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے تو پھر وہ قوانین باقی نھیں رہ سکتے ۔
مقدمہ فدک کے فقہی اور قانونی نقائص
- شائع
-
- مؤلف:
- آیة اللہ رضا استادی دامت برکاتہ
شاید خلیفہ اول کے فیصلےکے بے بنیاد ہونے کی اصلی ترین دلیل یہ ہو کہ تاریخ نے اس فیصلے کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور فدک کئی بار اہل بیت علیہم السلام کو واپس کردیا گیا
جھاد
- شائع
جھاد و دفاع سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو سے پھلے خود ان دو لفظوں کی تشریح و تفسیر ضرور ی ھے ۔
دفاع سے مراد ھراس چیز کی حفاظت کی خاطر جارح کو پیچھے ڈھکیلنا ھے جس کی حفاظت ضروری ھو ، خواہ وہ چیز جان ھو یا مال ، عقیدہ ھو یا آزادی ، ناموس ھو یا شرف ۔
اسلام کانظام حج
- شائع
اسلام جاوداں اور عالمی-
دین اسلام وہ تنھا دین ھے ،جو پروردگار کی طرف سے نازل ھوا ،اور وہ یگانہ مکتب ھے ،جو تمام انسانی کمالات کو سمیٹے ھوئے ھے ،وہ منفرد دین ھے جو تمام غیر اسلامی ادیان پر غالب اور کامیاب ھوا ، جو پوری دنیا میں قابل عمل ھے اور زمین کے چپہ چپہ پر اس سے استفادہ کیا جاسکتا ھے۔ چنانچہ اس کے پاس وہ دستور العمل ھونا چاھئے جس پر ھمیشہ عمل ھوتا رھے اور جو انسانیت کو ارتقاء و کمال بخشنے میں پورا اترے۔
اسلام میں جھادکے اسباب
- شائع
اسلام میں جھاد نہ تو کسی مادی غرض مثلا ًوسعت ارضی و وسعت طلبی کے لئے ھے اور نہ ھی کسی استعماری مقصد مثلاً منابع اقتصادی پر تسلّط کے پیش نظر ھے ۔ اس سلسلے میں اسلام کا نظریہ تمام مکاتیب فکر سے جدا ھے ۔