متفرق مقالات
فلسفہ عبادات
- شائع
-
- مؤلف:
- (ترتیب وتدوین ) سید نسیم حیدر
- ذرائع:
- پیشکش :انوار القرآن اکیڈمی
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام کے تمام عبادی احکام و پروگرام میں حکمت موجود ہے۔ O اولاً: کسی مکتب نے غور وفکر پر اتنا زور نہیں دیا جتنا کہ اسلام نے، اس لئے کہ سیکڑوں آیات و احادیث لوگوں کو تعقل و تفکر کی دعوت دے رہی ہیں۔ O ثانیاً: قرآن نے مشرکوں اور بت پرستوں پر شدید تنقید کی ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں اور ان کی بے دلیل باتوں کو مانتے ہیں۔ O ثالثاً: قرآن نے خود احکام بیان کرنے کے ضمن میں ان کی دلیل کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور ائمہ معصومین نے ان کی حکمت بیان فرمائی ہے اور عالم اسلام کے دانشمندوں نے اس سلسلے میں کتابیں بھی تالیف کی ہیں۔
امر بمعروف اورنہی از منکر کی اہمیت
- شائع
-
- مؤلف:
- سید نسیم حیدر زیدی
انتساب سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے نام جہنوں نے اپنے بے مثال قیام کا مقصد یوں بیان فرمایا: (ارید ان اٰمر بالمعروف و انھیٰ عن المنکر)
میت کی تقلید کیوں جائز نہیں؟
- شائع
-
- مؤلف:
- شھید مرتضی مطھری
اس نظریہ کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ یہ دینی مدارس کی بقا اور اسلامی علوم کی حفاظت کا ذریعہ ہے' نہ صرف یہ کہ اس طرح اسلامی علوم محفوظ رہیں' بلکہ روز بروز اس میں اضافہ و ترقی آتی جائے گی اور لاینحل مشکلیں حل ہوں گی۔
ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
- شائع
-
- مؤلف:
- گروہ ترجمہ سایٹ صادقین
- ذرائع:
- بشکریہ شيعہ اسٹیڈیز ڈاٹ کام
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ:
کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟
- شائع
بےگمان تمام مسلمان جس مذہب کےبھی وہ ہوں ،مثلاً جعفری ،حنفی ،مالکی ،شافعی اورحنبلی ،رات ودن میں پانچ مرتبہ نماز پڑھتےہیں صبح ، ظہر ،عصر ،مغرب اورعشاءاورہر ایک کےوقت کےاعلان کےلئی، ایک خاص علامت ہےمیں نہیں سوچتاہوں یہ علامتیں شیعوں او رسنیوں کےدرمیان اختلاف ہونےکےباعث ہوجائیں گی