شب قدركے اعمال(حصہ دوم)
- شائع
-
- مؤلف:
- تألیف : شیخ عباس بن محمد رضا قمی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)
اعمال مخصوص لیالی قدر
اعمال مخصوصہ :
جو ہر شب قدر کے ساتھ مخصوص ہیں ،
انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں:
﴿۱﴾سومرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُاﷲَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیٰہِ
﴿۲﴾سومرتبہ کہے: اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ اَمِیٰرِالْمُوْمِنِیْنَ
بخشش چاہتاہوں اﷲ سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں اے معبود: لعنت فرما امیرالمومنین(ع) کے قاتلین پر
﴿۳﴾ مشہور دعا: یَاذَاالَّذِیْ کَاْنَ پڑھے: جو اعمال رمضان کی چوتھی قسم میں ذکر ہو چکی ہے۔
اے وہ جو موجود تھا
﴿۴﴾ یہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ وَفِیما تَفْرُقُ مِنَ
اے معبود! جن امور کا تو لیلۃ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت امور میں
الْاَمْرِ الْحَکِیمِ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَفِی الْقَضائِ الَّذِی لاَ یُرَدُّ وَلاَ یُبَدَّلُ ٲَنْ تَکْتُبَنِی
امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضائ وقدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے
مِنْ حُجَّاجِ بَیْتِکَ الْحَرامِ الْمَبْرُورِ حَجُّھُمُ، الْمَشْکُورِ سَعْیُھُمُ، الْمَغْفُورِ ذُنُوبُھُمُ
کہ جن کا حج مقبول، جن کی سعی پسندیدہ، جن کے گناہ معاف
الْمُکَفَّرِ عَنْھُمْ سَیِّئاتُھُمْ وَاجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ ٲَنْ تُطِیلَ عُمْرِی، وَتُوَسِّعَ عَلَیَّ
جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری عمر کو دراز
فِی رِزْقِی، وَتَفْعَلَ بِی کَذا وَکَذا ۔ کذاو کذا کی بجائے اپنی حاجات کا نام لے
اور میرے رزق کو وسیع قرار دے ۔